Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں میں کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام:پولیس

KU Admin
Last updated: June 28, 2025 4:18 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں پولیس اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے اگور چوک پر کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران اگور چوک پر ایک گاڑی جو کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث تھی، کو روکنے میں کامیابی حاصل کی۔
انہوں نے کہا کہ ایک 800 ماروتی کار زیر رجسٹریشن نمبرJK08 9794 جو شووا کی طرف سے آ رہی تھی، کو ایک ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ معائنے کے دوران گاڑی میں تین کوئنٹل کھیر کی لکڑی پائی گئی جس کو غیر قانونی طور پر منتقل کیا جا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ گاڑی کو لکڑی سمیت ضبط کیا گیا اور ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شدہ کی شناخت محمد عشرت ولد عاشق علی ساکن شووا تحصیل بلوال جموں کے طور پر کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن جموں میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایک کہانی بلا عنوان افسانہ
ادب نام
جموں وکشمیر میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز ۔5برسوں میں 4.25لاکھ ملازمتیں
صنعت، تجارت و مالیات
ای ڈی آئی کی سٹارٹ اپ میٹ2025کی میزبانی ۔1,000سے زائدسٹارٹ اپس رجسٹر ، ڈیجیٹل پورٹل پر 200شامل
صنعت، تجارت و مالیات
ریسٹورینٹ میں موجود تمام لوگوں کے بل دبئی کے ولی عہد نے ادا کرکے سب کو حیران کردیا
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 30 سے زائد مقامات پر چھاپے

June 28, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاترا عوام کی یاترا ہے: منوج سنہا

June 28, 2025
تازہ ترینکشمیر

سابق جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کے بھائی منظور احمد اپنی پارٹی میں شامل،سید محمد الطاف بخاری اور دیگر سینئر لیڈران نے پُرتپاک خیرمقدم کیا

June 28, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایڈوکیٹ ہینہ سلطان اور ان کے ساتھی اپنی پارٹی میں شامل

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?