Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں میں 2 منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 9:33 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے جموں کے ستواری علاقے میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن ستواری کی ایک ٹیم نے بلول گڑی گڑھ علاقے میں معمول کی چیکنگ کے دوران شیر گڑھ کی طرف سے آ رہے سکوٹی زیر رجسٹریشن نمبر JK02DK 0243 پر سوار دو مشکوک افراد کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے 7 سے 8 گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
ملزموں کی شناخت ہرجیت سنگھ عرف جمبو ولد گرمکھ سنگھ ساکن سیکشن 10 ہائوس نمبر 24 ایف نانک نگر جموں اور جسویندر سنگھ عرف راجا ولد زوراور سنگھ ساکن سیکن 4 ہائوس نمبر 98 ماڈل ٹائون گنگیال کے طور پر کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ستواری میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
انہوں نے کہاقابل ذکر ہے کہ ہرجیت سنگھ عرف جمبو ایک کٹر مجرم اور منشیات فروش ہے اور اس کے خلاف مختلف تھانوں میں کئی مقدمے درج ہیں۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل
تازہ ترین
ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج
تازہ ترین
جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجے کی بحالی پر فوری طورپر حتمی فیصلہ لیا جائے: عمر عبداللہ

June 26, 2025
تازہ ترین

راجوری میں فلیش فلڈ کا واقعہ: دو بچے جاں بحق، ایک کو بچا لیا گیا

June 26, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کانگڑا میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں 20 مزدور بہہ گئے، دو لاشیں نکالی گئیں

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

3جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ کیلئے سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات مکمل: ایل جی منوج سنہا انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس کیلئے روایتی راستے کی منظوری دے دی، گزشتہ سال کی روایت برقرار

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?