Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آپریشن سندھو | ایران سے 291افراد کا قافلہ دہلی پہنچا

Towseef
Last updated: June 24, 2025 9:46 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کو دیکھتے ہوئے گزشتہ کئی دنوں سے ایران میں پھنسے ہندوستانیوں کو ملک واپس لانے کے لیے حکومت ہند کا آپریشن سندھو جاری ہے۔ اس سلسلے میں پیر کی شام ایران سے ہندوستانی شہریوں کا ایک اور قافلہ نئی دہلی پہنچا۔ اس قافلے کے ذریعہ 290 ہندوستانی اور 1 سری لنکائی شہری کو ایران کے مشہد شہر سے دہلی لایا گیا۔ اس طرح اب تک 2003 ہندوستانیوں کی بحفاظت ملک واپسی ہو چکی ہے۔کشیدگی کی حالت میں ایران سے ہندوستان لائے گئے لوگ دہلی ایئر پورٹ پر قومی پرچم ترنگے کے ساتھ باہر نکلتے ہوئے دکھائی دیئے۔ وہیں اس میں ایک ہندوستانی طالب علم نے حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہندوستانی سفارت خانہ سے پیغام ملا کہ ہمیں جلد نکالا جائے گا۔ تھوڑی پریشانی ضرور ہوئی، لیکن ہمیں محفوظ اور بہتر طریقے سے ایران سے باہر نکال لیا گیا۔ ہم سبھی محفوظ ہیں اس کے لیے حکومت ہند کا شکریہ۔وہیں اس کھیپ میں ایران سے محفوظ نکالی گئی سری لنکا کی فاطمہ ایمان نے بھی دہلی پہنچنے پر حکومت ہند کے تئیں اظہار تشکر کیا۔ فاطمہ نے کہا کہ میں بہت اچھا محسوس کر رہی ہوں اور ہر چیز کے لیے مشکور ہوں۔ جب میری یونیورسٹی کے ہندوستانی طلبا کو نکالا جا رہا تھا، تب میں نے سری لنکائی سفارت خانہ سے مدد مانگی۔ وہاں حالات ہر دن خراب ہوتے جا رہے تھے۔ حکومت ہند کا یہ قدم بہت بڑا اور قابل تعریف ہے۔واضح رہے کہ ہندوستان کو آپریشن سندھو اس لیے چلانا پڑا کیونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان میزائل اور ڈرون حملے کافی تیز ہو گئے تھے، جو ایران میں موجود ہندوستانی شہریوں کے لیے خطرے کی بات تھی۔ ہندوستانی شہریوں کو مشہد (ایران)، یریون (آرمینیا) اور اشغبت (ترکمنستان) جیسے شہروں سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹس کے ذریعہ ہندوستان لایا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل
تازہ ترین
تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری

July 2, 2025
برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?