Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔ 22منٹ میں دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا | دنیا ہماری طاقت سے آگاہ ہندوستانیوں کا خون بہانے والوں کیلئے کوئی ٹھکانہ محفوظ نہیں:مودی

Towseef
Last updated: June 24, 2025 9:46 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے 2عظیم رہنمائوں نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کی صد سالہ تقریب کے افتتاحی پروگرام میں حصہ لیا۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے آپریشن سندور کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیسے ہندوستان نے 22منٹ میں دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ وزیر اعظم مودی کے مطابق دنیا نے حال ہی میں یہ بھی دیکھا ہے کہ ہندوستان کی طاقت کیا ہے۔ آپریشن سندور نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی سخت پالیسی کو دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے۔ ہم نے دکھا دیا ہے کہ ہندوستانیوں کا خون بہانے والوں کے لیے کوئی بھی ٹھکانہ محفوظ نہیں ہے۔ آج کا ہندوستان قومی مفاد میں جو بھی بہتر ہے اس کے حساب سے قدم اٹھاتا ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج یہ احاطہ ملک کی تاریخ کے بے مثال واقعہ کو یاد کرنے کا گواہ بن رہا ہے۔ ایک ایسا تاریخی واقعہ جس نے نہ صرف ہماری آزادی کی تحریک کو نئی سمت دی، بلکہ آزادی کے مقاصد کو بھی نئی معنویت دی۔ 100 سال قبل نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کی وہ ملاقات آج بھی اتنی ہی متاثر کن اور متعلقہ ہے۔ وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ 100سال قبل کی وہ ملاقات جو سماجی ہم آہنگی اور ترقی یافتہ ہندوستان کے مجموعی مقاصد کے لیے آج بھی توانائی کا ذریعہ ہے۔ اس تاریخی موقع پر میں نارائن گرو کو سلام کرتا ہوں اور مہاتما گاندھی جی کو بھی اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم مودی کے مطابق نارائن گرو کے نظریات پوری انسانیت کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔ جو لوگ ملک اور سماج کی خدمات کے عزائم کے ساتھ کام کرتے ہیں، نارائن گرو ان کے لیے ایک روشن مینارہ کی طرح ہیں۔ آپ تمام لوگ بخوبی واقف ہیں کہ سماج کے استحصال شدہ، متاثرہ اور پسماندہ طبقات سے میرا کیا رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی جب میں سماج کے پسماندہ طبقات کے لیے فیصلہ لیتا ہوں تو میں گرو دیو کو ضرور یاد کرتا ہوں۔ وزیر اعظم مودی نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی خاصیت رہی ہے کہ جب بھی ہمارا ملک مشکلوں کے بھنور میں پھنستا ہے تو کوئی نہ کوئی عظیم شخصیت ملک کے کسی نہ کسی کونے میں جنم لیکر سماج کو نئی راہ دکھاتے ہیں۔ کوئی معاشرہ کی روحانی ترقی کے لیے کام کرتا ہے تو کوئی سماجی شعبہ میں سماجی اصلاحات کو جلا بخشتا ہے۔ نارائن گرو ایسے ہی مہان سنت تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?