Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

گنگیال فائرنگ واقعے میں ملوث دو مطلوب شوٹر گرفتار: پولیس

KU Admin
Last updated: June 24, 2025 11:03 am
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں پولیس نے گنگیال فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو مطلوب شوٹروں کو گرفتار کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن گنگیال میں گنگیال فائرنگ واقعے کے متعلق بی این ایس اور آرمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر68/2025 میں تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے دو اہم ملزموں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گنگیال چوک میں 6 جون 2025 کو پیش آنے والے ایک سنسنی خیز واقعے، جس میں پرمجیت سنگھ ولد ہرنام سنگھ ساکن سیورا نامی ایک شخص کے دائیں بازو میں گولی لگی تھی جس سے وہ زخمی ہوا تھا، کے سلسلے میں گنگیال پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت رمن دیپ سنگھ دتا ولد امرک سنگھ دتا اور ہرنیت سنگھ دتا ولد امرک سنگھ دتا سکنانا دگیانہ آشرم جموں کے طور پر کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل چار اہم ملزمین کی گرفتاری کے باوجود مذکورہ دو ملزم مفرور تھے اور گرفتاری سے بچ رہے تھے۔انہوں نے کہاان کی گرفتاری کو ممکن بنانے اور عوام اور متعلقہ ایجنسیوں کو آگاہ کرنے کے لیے دونوں مفرور ملزموں کے خلاف ہیو اینڈ کرائی نوٹس جاری کیے گئے تھے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مزید برآں، لک آؤٹ سرکلرز تیار کئے گئے اور تمام متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ شیئر کیے گئے تاکہ ان کے ملک سے فرار ہونے کو روکا جا سکے اور ان کی فوری حراست کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ تفتیشی ٹیم کی مسلسل پیشہ وارانہ کوششوں کے نتیجے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں پولیس نے اس مجرمانہ سازش کے پیچھے وسیع نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے سخت محنت سے کام کیا۔بیان میں کہا گیا کہ جموں پولیس امن عامہ کو درہم برہم کرنے اور شہری امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سختی سے کارروائی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?