Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

حیدر آباد ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی | ایمرجنسی رسپانس ٹیم تعینات، سرچ آپریشن جاری

Towseef
Last updated: June 18, 2025 11:25 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//حیدر آباد کے بیگم پیٹ ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ بدھ کی صبح ہوائی اڈہ انتظامیہ کو بم کی دھمکی والا ای میل ملنے کے بعد افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اس کے بعد ہوائی اڈہ پر تحفظ کے سخت انتظامات کر دیئے گئے۔ تلنگانہ اسپیشل پروٹیشکن فورس (ٹی ایس پی ایف)، سنٹرل انڈسٹریل سیکوریٹی فورس (سی آئی ایس ایف) اور دیگر سلامتی ایجنسیاں حرکت میں آ گئی ہیں۔دھمکی ملنے کے بعد ہوائی اڈہ کے ملازمین اور اسٹاف کو احتیاط کے طور پر باہر نکالا گیا۔ سلامتی دستوں نے اسنفر ڈاگس اور بم ڈٹیکشن اسکواڈ کی مدد سے ہوائی اڈے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ بم دھماکہ ماہرین اور سیکوریٹی اہلکار پورے ہوائی اڈے کی تلاشی لے رہے ہیں۔ ایئر پورٹ اتھاریٹی نے بھی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کو تعینات کر دیا ہے۔بیگم پیٹ ڈویژن کے اے سی اپی کے مطابق دھمکی کی خبر صبح صبح ملی۔ اس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو ہوائی اڈے اور اس کے آس پاس علاقے کی جانچ کے لیے بھیجا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس ہوائی اڈے کے ہر کونے کی باریکی سے جانچ کر رہی ہے کہ تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ کہیں کوئی بم یا مشتبہ چیز تو نہیں ہے۔محکمہ سائبر کرائم نے اس معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ جانچ کنندگان دھمکی بھرے ای میل کو بھیجنے والے کی شناخت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ فی الحال ہوائی اڈے پر حالات قابو میں ہیں لیکن سلامتی دستوں نے پوری طرح احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔ افسروں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی پرینک میل بھی ہو سکتا ہے لیکن تحفظ کے لحاظ سے کسی بھی طرح کی لاپروائی سے بچا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے جرمنی سے حیدر آباد کے لیے اڑان بھرنے والے لفتھانسا کے طیارہ کو بھی بم کی دھمکی ملی تھی۔ اس کی وجہ سے لفتھانسا کے طیارہ کو واپس فرینکفرٹ ہوائی اڈے لے جایا گیا اور قریب 20 گھنٹے کی تاخیر کے بعد اس نے پھر سے اڑان بھری جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ طیارہ کو راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کی اجازت نہیں ملی۔ اڑان نمبر ایل ایچ 752 نے اتوار کو دوپہر ڈھائی بجے فرینکفرٹ سے پرواز کی تھی اور اسے پیر کی صبح 6 بجے حیدر آباد پہنچنا تھا لیکن بم کی دھمکی ملنے کی وجہ سے اس طیارہ کو واپس فرینکفرٹ لے جایا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہوئے
تازہ ترین
ملک میں کورونا سے متاثرہ 17164 مریض صحت یاب، فعال کیسز چھ ہزار سے کم
برصغیر
وزیر اعظم مودی نے البرٹا کی لیفٹنٹ گورنر سلمیٰ لکھانی کو کشمیر کا روایتی ’’پیرماشی ‘‘ بکس بطورِ تحفہ پیش کیا
بین الاقوامی
ہرونی بڈگام میں دلخراش حادثہ ، ٹیوب ویل میں گرنے سے 6سالہ کمسن جاں بحق، بہن کی حالت تشویشناک
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :خامنہ ای

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران سے نکالے گئے جموں و کشمیر کے 94 طلبا بحفاظت دہلی پہنچ گئے: عمر عبداللہ

June 19, 2025
برصغیر

آرینز گروپ کو بہترین پلیسمنٹ کیلئے ایوارڈ ملا

June 18, 2025
برصغیر

بہار میں آسمانی بجلی کا قہر | 12لوگوں کی موت

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?