Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموںاور ادھم پور میں 3منشیات فروش گرفتار

Towseef
Last updated: June 10, 2025 11:47 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//منشیات کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جموں میں دو بین ریاستی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن نو آباد کی ایک ٹیم نے کبیر کالونی تالاب ٹلو میں ایک ناکہ لگا دیا اور اس دوران دو افراد جو تالاب ٹلو سے کبیر کالونی کی طرف آ رہے تھے ، کو تلاشی کے لئے روکا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو دیکھتے ہی ان دونوں نے مشکوک حرکات کرنا شروع کیں اور بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان کو موقع پر ہی دھر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران سدھیر سنگھ ولد اومپال سنگھ ساکن شاہجہاں پور اتر پردیش کے بیگ سے 226.70 گرام افیم بر آمد کیا گیا جبکہ سوریہ پرتاب سنگھ ولد ستندر سنگھ ساکن شاہجہاں پور کے بیگ سے 123.50 گرام افیم بر آمد کیا گیا۔بیان کے مطابق دونوں کے گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نوآباد میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے مختلف دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔اس دوران پولیس نے ضلع اودھم میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس پوسٹ ٹکری کی ایک ٹیم نے ٹکری میں ایک ناکے پر ایک شخص، جو منتھال سے ٹکری کی طرف پیدل آ رہا تھا، کو دھر لیا جس نے پولیس کو دیکھ کر واپس چلنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 5.50 گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کی موقع پر ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔گرفتار شدہ کی شناخت چیتن شرما عرف چھوٹو ولد مدن لال ساکن نلی نالہ رہامبل کے طور پر کی گئی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن رہامبل میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
بین الاقوامی
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، پاسدران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، کئی جوہری سائنسدان اور کمانڈر شہید
عمر عبداللہ کی وزارت امور خارجہ سے ایران میں موجود کشمیری طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کی درخواست
تازہ ترین
اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

جموں

ادھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

June 12, 2025
جموں

یوتھ نیشنل کانفرنس کی نے بٹوت میں میٹنگ ،مقامی نوجوانوں کے خدشات اجاگر تیجندر پال سنگھ کا نوجوانوں کے مسائل کو حکومت کے ساتھ اٹھانے کا عہد

June 12, 2025
جموں

بیوروکریسی نے عوام کی تکالیف پر آنکھیں بند کر لی ہیں: منجیت سنگھ ممتاز سیاسی کارکن پنکج گپتا درجنوں حامیوں کے ساتھ اپنی پارٹی میں شامل

June 12, 2025
جموں

اروند گپتاکا بی جے پی ہیڈکوارٹر میں عوامی دربار

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?