Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا

KU Admin
Last updated: June 6, 2025 12:20 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے سب سے اونچے ریل پل ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کرنے کے لئے جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی پہنچے۔ریاسی پہنچنے پر سب سے پہلے انہوں نے چناب ریل برج کا دورہ کیا اور اس دوران ریلوے بورڈ کے چیف ایگزیکیٹو افسر ( سی ای او) ستیش کمار بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم نے اودھم پور –سری نگر – بارہمولہ ریل لنک کے پروجیکٹ ٹیم کے ساتھ بھی بات چیت کی اور اس موقع پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور مرکزی وزرا ڈاکٹر جیتندرا سنگھ اور اشونی ویشنو بھی موجود تھے۔
وزیر اعظم آج کٹرہ – سری نگر وندے بھارت ٹرین کو روانہ کریں جس سے ملک کی ریلوے کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہوگا۔وہ مختلف سڑک منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے اور ان کا افتتاح کریں گے تاکہ بالخصوص سرحدی علاقوں میں “لاسٹ مائل کنیکٹیوٹی” کو فروغ دیا جا سکے۔ان منصوبوں میں رفیع آباد سے کپواڑہ تک قومی شاہراہ 701 کی توسیع، اور شوپیاں بائی پاس روڈ (این ایچ 444) کی تعمیر شامل ہے، جن کی مجموعی لاگت تقریباً 1,952 کروڑ روپے ہے۔
سری نگر میں نیشنل ہائی وے 1 پر سنگرامہ جنکشن اور نیشنل ہائی وے 44 پر بمنہ جنکشن پر دو فلائی اوورز کا افتتاح بھی وزیر اعظم کریں گے، جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہریوں کو سہولت ملے گی۔
وزیر اعظم شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے، جو کہ ضلع ریاسی کا پہلا میڈیکل کالج ہوگا۔ 350 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والا یہ ادارہ خطے کے صحت کے نظام کو نمایاں طور پر مضبوط کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

بھارتی ریلوے کی نئی تاریخ رقم||کشمیر ملک کیساتھ جُڑ گیا پہلگام میں پاکستان نے انسانیت اورکشمیریت پر حملہ کیا:مودی

June 6, 2025
صفحہ اول

کورونا کے مزید 2کیس، مجموعی تعداد 12تک پہنچ گئی

June 6, 2025
صفحہ اول

ایل جی ،وزیراعلیٰ،ڈاکٹر فاروق ، محبوبہ ،بخاری اور سکینہ ایتو کے تہنیتی پیغامات

June 6, 2025
تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?