عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی کے اہلکاروں نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔
ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ یہ تلاشی کارروائیاں کیس نمبر RC-05/2022/NIA/JMU (ملی ٹینسی سازش کیس) کے سلسلے میں کی جا رہی ہیں، جو مختلف ملی ٹینٹ تنظیموں کے اوور گراؤنڈ ورکرز (OGWs) کے خلاف ہے۔
چھاپے جاری ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے—
این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
