Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

عوام کو سستی اوراعلیٰ معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں | نائب وزیر اعلیٰ کا جی ایم سی اور سپر سپیشلٹی ہسپتال میںطبی سہولیات کا جائزہ

Towseef
Last updated: June 5, 2025 12:10 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائیزہ لینے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور سپر سپیشلٹی ہسپتال جموں کا وسیع دورہ کیا ۔ جی ایم سی اور سپر سپیشلٹی ہسپتال میں معائینہ کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے کینسر کئیر یونٹ اور کارڈیک کئیر یونٹ کا دورہ کیا وہاں دستیاب سہولیات ، انفراسٹرکچر ، آلات ، مریضوں کی دیکھ بھال کی خدمات اور صفائی ستھرائی کے معیار کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے مریضوں کے ساتھ بھی بات چیت کی تا کہ ان کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں جانکاری حاصل کی جا سکے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے عوام کو ہسپتال میں دستیاب تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی انہوں نے کہا کہ وہ مریضوں اور تیمارداروں کی آسانی کیلئے تمام تشخیصی ٹیسٹیوں کی شرحوں کو آویزاں رکھیں ۔ انہوں نے افسران سے ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو سستی ، قابل رسائی اور اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات میں صفائی ستھرائی اور حفظانِ صحت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ انہوں نے زور دیا کہ صحت کے اداروں میں صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کیلئے سخت اقدامات اٹھائیں ۔ جی ایم سی کے پرنسپل اور فیکلٹی ممبران ، مختلف شعبوں کے سربراہ ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ اور دیگر متعلقہ افسران بھی اس دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

جموں

عالمی یوم ماحولیات 2025 میتھالن-بندرابن کشتواڑ میں شجرکاری، صفائی مہم کا اہتمام

June 6, 2025
جموں

وزیر اعظم کے دورے پر کٹرہ ریلوے سٹیشن پر جشن کا ماحول

June 6, 2025
جموں

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

June 6, 2025
جموں

۔11ہزارروپے رشوت مانگنے اور لینے کا الزام | جموںمیں ڈپٹی فاریسٹر اور فاریسٹ گارڈکوگرفتار کیاگیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?