Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول

KU Admin
Last updated: June 4, 2025 5:24 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے جموں و کشمیر سرکار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا: یہ حکومت صرف ملازموں کاتبادلہ کرتی ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ تبادلہ سرکار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 6 جون کو ٹرین کا افتتاح کرکے کشمیر کو ایک بہت بڑی سوغات دے رہے ہیں۔موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار بدھ کوجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہانیشنل کانفرنس کی حکومت بنے 8 مہینے ہوگئے لیکن اس اس دوران زمینی سطح پر کچھ نہیں کیا،صرف ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں، ریاستی درجہ بحال ہوگا اس کا وعدہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے کیا ہے۔
ان کا کہنا تھاسارا نظام وزیر اعلیٰ کے پاس ہے لیکن انہوں نے کوئی تبدیلی نہیں کی صرف ملازموں کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹرانسفر سرکار ہے اور کوئی کام ان کے پاس نہیں ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر کول نے کہاوزیر اعظم 6 جون کو آ رہے ہیں اور ایک بہت بڑا تحفہ کشمیر کو دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہامیں نے اخبار میں کل ہی پڑھا کہ 24 ٹن چیری لے کر ایک ٹرین مہاراشٹرہ روانہ ہوئی اور بھی دو مال گاڑیاں بک کی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھایہ ٹرین جب کٹرہ سے سری نگر چلے گی تو کشمیر کے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا کیونکہ اس ٹرین کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی چلے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?