Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ضلع رام بن کے دھرم کنڈمیں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

KU Admin
Last updated: June 4, 2025 1:31 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر پولیس نے ضلع رام بن کے دھرم کنڈ علاقے میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعہ 25 کے تحت زرعی اراضی کی صورت میں غیر منقولہ جائیداد ضبط کی ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایادہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام میں، رام بن پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں کی (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) 1967 کے سیکشن 25 کے تحت 1 کنال 11 مرلہ زرعی اراضی کو ضبط کر لیا ہے۔
انہوں نے کہامذکورہ اراضی پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ملی ٹنٹ علی محمد عرف ابراہیم شیخ ولد عبداللہ شیخ ساکن سمبر کے نام خسرہ نمبر 675 اور کھیوٹ نمبر 98 کے تحت درج ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ جائیداد ریونیو ریکارڈ میں درج کی گئی ہے اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت اس کی فروخت یا منتقلی پر پابندی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
بیان میں کہا گیایہ ضبطی یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن دھرم کنڈ میں درج ایف آئی آر نمبر 2/2024 میں انجام دی گئی اور اس کو قانونی طریقہ کار کی مکمل تعمیل کو یقینی بناتے ہوئے پولیس ٹیم اور ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں انجام دیا گیا۔
پولیس بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ کارروائی خطے میں غیر قانونی اور تخریبی سرگرمیوں میں جاری تحقیقات میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کو بے اثر کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے رام بن پولیس کی لگن کو اجاگر کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?