Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ضلع رام بن میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، بٹوت میں پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنایا

KU Admin
Last updated: June 3, 2025 12:12 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
محمد تسکین
بانہال// ضلع رام بن کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے دہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے اور ضلع رام بن کے بانہال اور بٹوٹ میں کتوں کے کئی جھنڈ لوگوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں اور اب تک ان آوارہ کتوں کے حملوں میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
ضلع رام بن کی تحصیل بٹوٹ کے گاؤں تمتال پنچائیت رکھ جڑوگ میں کتوں کے ایک جھنڈ نے پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنالیا ۔ محکمہ بھیڑ پالن کی جانب سے بھیڑ پالن سکیم کے تحت ان بھیڑوں سے روزگار کمانے والے محمد امین بالی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ پچھلے چار مہینوں میں آوار ہ کتوں نے دو مرتبہ بھیڑوں پر حملہ کیا لیکن آج کے حملے میں کتوں نے پانچ بھیڑوں کو مار ڈالا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ان کی بھیڑ بکریاں باہر جھاڑیوں میں گھاس چررہی تھیں کہ اچانک کتوں کے ایک بڑے جھنڈ نے ان پر حملہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وہاں پہنچنے تک پانچ بھیڑوں کو کتوں نے مار ڈالا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کتے نزدیکی بٹوٹ اور اس کے نچلے علاقوں میں بشمول فوجی کیمپ کے آس پاس گھومتے رہتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ مزید کاروائی کیلئے تحصیلدار اور محکمہ متعلقہ کی نوٹس میں لایا گیا ہے اور انہیں انصاف کی امید ہے۔اِدھر جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع قصبہ بانہال میں پچھلے کئی روز سے آوارہ کتوں کی نقل وحرکت بڑھ گئی ہے اور قصبہ بانہال میں کتوں کی ہڑبونگ اور لڑائیاں معمول بنے ہیں۔
مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ یہ کتے ٹنل پار کشمیر سے گاڑیوں میں لاکر یہاں چھوڑے گئے ہیں اور اس بارے میں میونسپل حکام خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا

June 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

June 6, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?