Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس

KU Admin
Last updated: May 31, 2025 2:45 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/منشیات کے اسمگلروں اور پیڈلرز کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع ادھم پور میں سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران 2 کروڑ روپیوں کا ممنوعہ مواد ضبط کیا ہے جبکہ 62 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے ہفتہ کے روز بتایا کہ اودھم پور پولیس نے 62 ملزمان کے خلاف نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک سبسٹنسز (این ڈی پی ایس) اور پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 44 مقدمات درج کیے ہیں جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 16 گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ چار فارمیسی کی دکانوں کو بھی بند کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مالیاتی اثاثوں کے خلاف ایک اہم کریک ڈاؤن میں منشیات فروشوں کے 35 بینک اکاؤنٹس جن کی مالیت 16 لاکھ 70 ہزار 7 سو 3 روپیے ہے، کو منجمد کردیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ پانچ مہینوں میں کل 2.07 کروڑ مالیت کا ممنوعہ مواد ضبط کیا گیا اوراین ڈی پی ایس سے متعلقہ اور مویشیوں کی اسمگلنگ کے معاملات میں 4.19 کروڑ کی جائیدادیں ضبط کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے عدالتوں سے 20 مقدمات میں 27 منشیات فروشوں کو کامیابی سے سزائیں بھی دلوائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین
گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام سانحے کے ایک ماہ بعد کشمیر میں شعبہ سیاحت بتدریج بحالی کے سفر پر گامزن

June 3, 2025
تازہ ترین

آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد

June 3, 2025
تازہ ترین

ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف

June 3, 2025
تازہ ترین

ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?