Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نائب وزیر اعلیٰ کا جی ایم سی ا دھم پور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ میڈیکل کالج جولائی تک مکمل کریں

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2025 11:28 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عمل آوری ایجنسی کو بروقت تکمیل کیلئے ڈبل شفٹوں میں کام کرنے کی ہدایت

عظمیٰ نیوزسروس

ادھم پو//نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے ضلع ادھم پور کا تفصیلی دورہ کیا اور بیلی میں زیر تعمیر گورنمنٹ میڈیکل کالج ادھم پورکے جاری تعمیری کاموں کا معائینہ کیاجسے محکمہ تعمیراتِ عامہ کے ذریعے انجام دیا جا رہا ہے۔نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ادھم پور پریم سنگھ، متعلقہ محکمو ں اور عمل آوری ایجنسیوں کے سینئراَفسران بھی تھے۔اِس موقعہ پر ایگزیکٹیو اِنجینئر پی ڈبلیو ڈی ادھم پور نے نائب وزیراعلیٰ کو منصوبے کی موجودہ صورتحال اور پیش رفت کے بارے میںمعلومات فراہم کیں۔نائب وزیرا علیٰ سریندرکمار چودھری نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتارمیں سرعت لائیں اور منصوبے کو جولائی 2025 کی مقررہ مدت کے اندر مکمل کریں۔ اُنہوں نے اِضافی اَفرادی قوت تعینات کرنے، ڈبل شفٹوں میں کام کرنے اور سائٹ کی مجموعی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے بروقت تکمیل کی اہمیت پر زور دیا اور تاکید کی کہ تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ اُنہوں نے ایگزیکٹیو اِنجینئر کو ہدایت دی کہ وہ باقاعدہ نگرانی کریں اوربغیر کسی رُکاوٹ کے عمل کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ معائینہ کریں۔ نائب وزیراعلیٰ نے تعمیراتی مواد جیسے ریت اور اینٹوں کے سخت معیار چیک کرنے، مزدوروں کے قوانین اور سائٹ پر کام کرنے والے مزدوروں کی حفاظت سے متعلق پروٹوکول پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت دی۔اُنہوں نے معائینے کے دوران منصوبے کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا، کام کی صورتحال کا تجزیہ کیا اور پروجیکٹ کی پیش رفت میں رُکاوٹ بننے والی کسی بھی رُکاوٹ کو فوری طور پر حل کرنے پر زور دیا۔سریندرکمار چودھری نے ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ وسائل کو مؤثر طریقے سے متحرک کریں اورزیادہ ہم آہنگی و عزم کے ساتھ کام کریں تاکہ بہترین نتائج حاصل کئے جا سکیں۔ اُنہوں نے ایگزیکٹیو اِنجینئر کو تعمیری ایجنسی کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت دی تاکہ زمینی سطح پر کام کی رفتار کو یقینی بنایا جا سکے۔اِس سے قبل نائب وزیر اعلیٰ نے اودھمپور کے بگلامُکھی مندر میں حاضری دی اور جموں و کشمیر کے لوگوں کی خوشحالی و امن کے لئے دُعا کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025
تازہ ترینجموں

جنرل اوپندر دیویدی نے جموں و کشمیر کے پارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

May 31, 2025
جموں

سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?