Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بھدرواہ میں تیسرا لیونڈر فیسٹیول یکم جون سے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ افتتاح کریں گے

Towseef
Last updated: May 29, 2025 12:24 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

جموں// انڈین انسٹیٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن (سی ایس آئی آر-آئی آئی آئی ایم)، جموں کی جانب سے یکم اور 2 جون کو بھدرواہ میں تیسرے لیونڈر فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے ، جس کا افتتاح مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کریں گے ۔ اس موقع پر صنعتکار، پالیسی ساز، اسٹارٹ اپس، اور سول سوسائٹی کے اراکین بھی شریک ہوں گے ۔سی ایس آئی آر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زبیر احمد نے بدھ کے روز بتایا کہ آرومہ مشن کے تحت جموں و کشمیر میں اب تک 50سے زائد لیونڈر ڈسٹلیشن یونٹس نصب کیے جا چکے ہیں تاکہ مقامی سطح پر لیونڈر کی پیداوار کو بہتر طریقے سے پراسیس کیا جا سکے ۔انہوں نے بتایا کہ بھدرواہ آرومہ مشن کے تحت ایک ماڈل خطہ بن کر ابھرا ہے ، جہاں کے کسانوں نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اعلیٰ معیار کے پودے فروخت کیے ہیں۔ مقامی کسانوں نے اب تک 1500 کلوگرام لیونڈر آئل اور 93000کلوگرام خشک لیونڈر پھول پیدا کیے ، جنہیں کامیابی سے مارکیٹ میں فروخت کیا گیا، جس سے کل کاروباری حجم 10.5کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے ۔ڈاکٹر زبیر نے بتایا کہ آرومہ مشن نے نہ صرف کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کیا ہے بلکہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ متعدد خواتین نے لیونڈر کی کاشت اور اس سے جڑے کاروبار میں سرگرم شراکت اختیار کی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ فیسٹیول کا مقصد اس کامیابی کا جشن منانا اور خوشبودار فصلوں میں زرعی صنعتکاری اور اسٹارٹ اپ کلچر کو فروغ دینا ہے ۔ اس موقع پر ایگری-اسٹارٹ اپ ایکسپو کا بھی انعقاد کیا جائے گا، جہاں لیونڈر سے جڑے نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی نمائش کی جائے گی۔ڈاکٹر زبیر نے کہا کہ آرومہ مشن کے تحت اب تک 5000سے زائد کسان اور نوجوان کاروباری افراد شامل ہو چکے ہیں، جنہیں پودوں کے مفت بیج، مکمل تکنیکی معاونت، اور مارکیٹنگ سپورٹ فراہم کی گئی ہے ۔تیسرے لیونڈر فیسٹیول میں نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ اتراکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستوں سے بھی نمائندگان شرکت کریں گے ، تاکہ لیونڈر کی کامیاب کاشت اور کاروبار کو قومی سطح پر وسعت دی جا سکے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین
دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی
برصغیر
آپریشن سندور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین مہم ، گولی کا جواب ملے گاگولی سے: مودی
برصغیر

Related

جموں

سی آر پی ایف ڈی جی کا جموں میں سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

May 31, 2025
جموں

جموں یکم جون سے نئے ریل ڈویژن کے طور مشتہر

May 31, 2025
جموں

ڈی جی بی ایس ایف کا جموں و کشمیر کی سرحدی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 31, 2025
جموں

ایس ایس پی نریش جموال | رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کو منظوری

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?