Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

پنڈت نہرو کی برسی: سونیا گاندھی کی شانتی ون میں حاضری، راہل گاندھی اور کھڑگے نے پیش کیا خراجِ عقیدت

KU Admin
Last updated: May 27, 2025 11:26 am
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

نئی دہلی/آزاد ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 61ویں برسی کے موقع پر کانگریس کی پارلیمانی پارٹی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے پیر کے روز دہلی کے شانتی ون میں جا کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خاموشی سے گلپوشی کرتے ہوئے نہرو کی خدمات کو یاد کیا۔ سونیا گاندھی کی موجودگی کی تصاویر میں وہ احتراماً جھکی ہوئی نظر آئیں۔
شانتی ون میں یہ تقریب ہر سال 27 مئی کو پنڈت نہرو کی برسی پر منعقد کی جاتی ہے، جس میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت سمیت پارٹی کارکنان اور حامی شریک ہوتے ہیں۔ دریں اثنا، لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نہرو کو یاد کرتے ہوئے اپنے بیانات جاری کیے۔
راہل گاندھی نے اپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پوسٹ میں لکھا، ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر سلام۔ طاقتور اور شمولیت پر مبنی ہندوستان کا خواب لیے، نہرو جی نے اپنی دوراندیش قیادت سے آزاد ہندوستان کی مضبوط بنیاد رکھی۔‘‘

भारत के प्रथम प्रधानमंत्री पंडित जवाहरलाल नेहरू जी की पुण्यतिथि पर उन्हें सादर नमन।

सशक्त और समावेशी भारत का सपना लिए, नेहरू जी ने अपने दूरदर्शी नेतृत्व से स्वतंत्र भारत की मजबूत नींव रखी। सामाजिक न्याय, आधुनिकता, शिक्षा, संविधान और लोकतंत्र की स्थापना में उनका योगदान अमूल्य है।… pic.twitter.com/BcORSxrnQc

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) May 27, 2025


انہوں نے مزید کہا کہ سماجی انصاف، تعلیم، آئین اور جمہوریت کے قیام میں نہرو کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ راہل گاندھی نے نہرو کو ’ہند کے جواہر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی وراثت اور اقدار ہمیشہ رہنمائی کرتی رہیں گی۔
دوسری جانب کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی نہرو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا: ’’پنڈت جواہر لال نہرو کے بغیر 21ویں صدی کے بھارت کا تصور ممکن نہیں۔ وہ جدید ہندوستان کے معمار، جمہوریت کے نڈر محافظ اور سائنسی، اقتصادی و صنعتی ترقی کے بانی تھے۔‘‘ کھڑگے نے نہرو کا حوالہ دیتے ہوئے ان کے ایک معروف قول کو بھی شیئر کیا، ’’شہریت، ملک کی خدمت میں ہوتی ہے‘‘۔

“नागरिकता, देश की सेवा में होती है”

~ पंडित जवाहरलाल नेहरू

भारत को शून्य से शिखर तक पहुँचाने वाले, आधुनिक भारत के निर्माता, लोकतंत्र के निर्भीक प्रहरी, भारत को वैज्ञानिक, आर्थिक, औद्योगिक व विभिन्न क्षेत्रों में विकासशील बनाने वाले, देश को निरंतर ‘विविधता में एकता’ का संदेश… pic.twitter.com/S31wdCFntA

— Mallikarjun Kharge (@kharge) May 27, 2025


کانگریس کے سرکاری ہینڈل سے بھی مختلف پوسٹوں کے ذریعے پنڈت نہرو کے وژن، قیادت اور خدمات کو یاد کیا گیا۔ ایک پوسٹ میں لکھا گیا، “قوم پنڈت نہرو کو ان کے دور اندیش وژن کے لیے عزت و احترام سے یاد کرتی ہے۔
نہرو کو ہندوستانی جمہوریت، سیکولرازم، سائنسی فکر، اور سماجی انصاف کے ستون کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی قائم کردہ ادارے، جیسے آئی آئی ٹی، ایمس، اور منصوبہ بندی کمیشن، آج بھی ان کے وژن کی جھلک پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر کانگریس نے موجودہ سیاسی ماحول میں نہرو کے نظریات اور وراثت کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ان کے افکار محض تاریخ نہیں بلکہ آج کے دور میں بھی ایک عملی رہنما اصول ہیں۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

June 7, 2025
برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?