عشرت حسین بٹ
پونچھ//پونچھ کے کلائی علاقہ میں ایک ایکو اور آرمی گاڑی کے مابین ٹکر ہوئی جس کے نتیجے تین مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس زرائع کے مطابق پونچھ سے دس کلو میٹر کی دوری پر کلائی علاقہ میں ایک آرمی گاڑی اور ایکو کے درمیان ٹکر ہوئی جس میں تین آفراد زخمی ہوئے جنھیں بعد ازاں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس نے اِس ضمن میں ایک کیس درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔
پونچھ میں ایکو اور آرمی گاڑی کے مابین ٹکر ، تین مسافر زخمی
