Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گولہ باری متاثرین کیلئے خصوصی پیکیج کی سفارش کی جائیگی:سنیل شرما

Towseef
Last updated: May 20, 2025 1:05 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//حزب اختلاف کے لیڈر سنیل شرما نے پیر کے روز کہاکہ حالیہ پاکستانی گولہ باری کے نتیجے میں متاثرہ شہریوں کی باز آباد کاری کی خاطر مرکزی سرکار سے خصوصی مالی پیکیج کی سفارش کی جائے گی۔سنیل شرما نے بی جے پی کے دیگر مقامی رہنماؤں کے ہمراہ راجوری کے ان متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں حالیہ دنوں میں سرحد پار سے شدید گولہ باری کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے ۔ دورے کے دوران انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ہمدردی کا اظہار کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل شرما نے کہا:‘ہم اس معاملے کو پارٹی سطح پر سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ جموں و کشمیر بی جے پی یونٹ مرکز کو باقاعدہ سفارش کرے گی کہ ان متاثرین کے لیے ایک خصوصی مالی امدادی پیکیج کا اعلان کیا جائے تاکہ انہیں اپنے گھروں کی مرمت، کھوئی ہوئی املاک کی تلافی اور روزمرہ زندگی کی بحالی میں مدد مل سکے ۔’انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت اور وزارت داخلہ کو اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ روانہ کی جائے گی، جس میں زمینی صورتحال، نقصانات اور متاثرین کی ضروریات کا مکمل احاطہ کیا جائے گا۔سنیل شرما نے سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہری مسلسل دشمن کی بلا اشتعال گولہ باری کا نشانہ بن رہے ہیں، یہ صورتحال ناقابلِ قبول ہے ۔ ہمیں نہ صرف فوری امداد دینی ہے بلکہ طویل مدتی حل کی بھی ضرورت ہے ۔بی جے پی رہنماؤں نے متاثرہ دیہات میں زمینی سطح پر تباہی کا جائزہ لیا، جن میں مکانات، زرعی زمینیں، مویشی، اور بنیادی ڈھانچہ خاص طور پر متاثر ہوا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں راجوری، پونچھ، اور دیگر سرحدی علاقوں میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی شیلنگ میں کئی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں رہائشی مکانات اور املاک کوبھی نقصان پہنچا ہے ۔یو این آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارلیمانی جماعتوں کے غیر ملکی دورے کل سے شروع ہوں گے
برصغیر
مودی حکومت سرحدی علاقوں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے پرعزم ہے: سنیل شرما
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ، میلہ کھیر بھوانی کی تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
سری نگر میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو

May 20, 2025
جموں

سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل

May 20, 2025
جموں

ہمیشہ دنیا کو ہمیشہ امن کا پیغام دیا | فوج نے دکھایا ، کیاکرسکتے ہیں :کرن رجیجو

May 20, 2025
جموں

بی جے پی آپریشن سندور سے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے | گولہ باری متاثرین کی بازآبادکاری ناگزیر | پاکستانی کارروائی اور پہلگام حملے میں مارے گئے تمام لوگوں کو شہیدوں کا درجہ دیاجائے:قرہ

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?