Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی فوری اور مربوط کارروائی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں 6 ملی ٹینٹ جاں بحق

KU Admin
Last updated: May 16, 2025 12:48 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
File Image
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو کہا کہ 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے حملے کے بعد مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کی فوری اور مربوط کارروائی کے نتیجے میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں 6 ملی ٹینٹوں کو ہلاک کیا گیا۔
کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی نے اوانتی پورہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حملے کے بعد ایسے آپریشنز نہایت اہم ہوتے ہیں اور پہلگام واقعے کے بعد جنوبی کشمیر میں بڑے پیمانے پر سرچ اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشن شروع کیا گیا۔
انہوں نے کہایہ آپریشنز قابلِ اعتماد اطلاعات پر مبنی تھے اور سکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی اور فوری کارروائی کی وجہ سے ملی ٹینٹوں کو جلدی تلاش کرکے ہلاک کر دیا گیا۔فوج کی وکٹر فورس کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، میجر جنرل دھننجے جوشی نے کہا کہ دہشت گرد چاہے اونچے پہاڑی علاقوں میں چھپیں یا رہائشی علاقوں میں، انہیں تلاش کرکے ختم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ دونوں آپریشنز ایک دوسرے سے مختلف تھے، ایک شوپیاں کے کیلر علاقے میں اونچائی پر ہوا جو دشوار گزار علاقہ تھا، جب کہ دوسرا ترال کے رہائشی علاقے میں کیا گیا جہاں تمام شہریوں کو پہلے محفوظ طریقے سے نکالا گیا۔
ان کا کہنا تھاہم ملی ٹینٹوں کو وادی میں کہیں بھی محفوظ پناہ گاہ بنانے نہیں دیں گے۔ ہمارا عزم واضح ہے—جہاں بھی چھپے ہوں گے، ہم ان کا پیچھا کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک ہونے والے چھ ملی ٹینٹوںمیں سے ایک شاہد کٹہ دو بڑے حملوں میں ملوث تھا، جن میں ایک حملہ جرمن سیاح پر بھی شامل ہے۔
سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل متیش نے بھی کہا کہ یہ آپریشنز عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہ ہوتے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اسی طرح تعاون جاری رکھیں اور سکیورٹی فورسز کو بروقت معلومات فراہم کریں۔
انہوں نے کہاعوامی تعاون ان انسداد دہشت گردی آپریشنز کی کامیابی کے لیے نہایت اہم ہے۔ ہر معلومات کی اہمیت ہے۔ ہمارا مقصد صرف ملی ٹینسی کا خاتمہ نہیں بلکہ علاقے میں مستقل امن قائم کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین
انڈیگو پرواز کا پرندے سے ٹکراؤ، انجن میں خرابی کے باعث پٹنہ میں ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین
سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو

July 9, 2025
تازہ ترینکشمیر

موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو

July 9, 2025
تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی

July 9, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?