Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پونچھ : گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے سلوتری کے مکین گھروں کو لوٹنے لگے

KU Admin
Last updated: May 16, 2025 12:40 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے آخری گاؤں سلوتری کے باشندے، جو 6 اور 7 مئی کو پاکستان کی جانب سے کی گئی شدید گولہ باری کے بعد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے، بالآخر حالات میں بہتری آنے کے بعد واپس اپنے گھروں کو لوٹنے لگے ہیں۔سلوتری گاؤں، جو حدِ متارکہ (ایل او سی) کے بالکل نزدیک اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر سے محض چند سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ان علاقوں میں شامل ہے جو حالیہ سرحدی کشیدگی کا براہِ راست شکار بنے۔مقامی افراد کے مطابق 6 مئی کی شام اور 7 مئی کی صبح پاکستان کی جانب سے کی جانے والی شدید شیلنگ نے گاؤں میں خوف و دہشت کی لہر دوڑا دی تھی، جس کے باعث درجنوں کنبے اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔
ایک مقامی رہائشی ریاض احمد نے بتایا:’ہم نے اپنی زندگی میں اتنی شدید شیلنگ پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ مائیں بچوں کو گود میں اٹھائے بھاگ رہی تھیں۔ کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ ہم نے کھیتوں اور قریبی نالوں میں پناہ لی۔ ‘اب جب کہ 10 مئی کو دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈ جی ایم اوز) کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد فائر بندی پر اتفاق ہوا ہے، گاؤں کے مکینوں نے دوبارہ اپنے تباہ حال گھروں کی طرف لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ تاہم کئی لوگ ابھی بھی خوف کے سائے سے باہر نہیں نکل پائے ہیں۔
واپسی کے باوجود مکینوں کو پانی، بجلی اور رہائش جیسی بنیادی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ کئی مکانات بری طرح متاثر ہوئے ہیں، اور فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ متاثرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ریلیف کیمپ قائم کیے جائیں اور نقصانات کا تخمینہ لگا کر معاوضہ فراہم کیا جائے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جو نقصانات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلد ہی بحالی کے اقدامات شروع کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر کشیدگی میں شدید اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس کے بعد بھارت نے 7 مئی کو ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کے طور پر سرحدی گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نہانے کے دوران2نوجوان چناب میں غرقاب
خطہ چناب
سکول کی تعمیر میںفنڈس میں خردبرد | استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج
جموں
بدھل میں نوجوان کی پرسرار حالات میں موت | پولیس نے معاملہ درج کر لے تحقیقات شروع کردی
پیر پنچال
جموں میں موٹار شیل برآمد
جموں

Related

تازہ ترین

پاکستان کے ملی ٹینسی کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا : مرکزی جل شکتی وزارت

May 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025
تازہ ترین

دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی

May 16, 2025
تازہ ترین

نشہ آور ادویات کی غیر قانونی فروخت ،رام بن کے چندرکوٹ میں میڈیکل شاپ سربمہر، لائسنس معطل

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?