Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

KU Admin
Last updated: May 16, 2025 12:35 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے موجودہ صورتحال میں تلبل نیوگیشن بیرج پرجیکٹ کی بحالی کے بیان پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ کا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک ہے۔
عمر عبداللہ نے گذشتہ روز اپنےایکس ہینڈل پر جھیل ولر کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھاجو آپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تلبل نیویگیشن بیراج ہے۔ یہ 1980 کی دہائی کے اوائل میں شروع کیا گیا تھا لیکن پاکستان کے دباؤ پر سندھ طاس معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ترک کرنا پڑا۔ اب جب کہ سندھ طاس معاہدے کو “عارضی طور پر معطل” کر دیا گیا ہے، مجھے حیرت ہے کہ کیا ہم اس منصوبے کو دوبارہ شروع کر سکیں گے، یہ ہمیں جہلم کو نیویگیشن کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے کا فائدہ دے گا۔
محبوبہ مفتی نے اس پوسٹ کے رد عمل میں جمعہ کوایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہاوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہاایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک مکمل جنگ کی دہلیز سے پیچھے ہٹ چکے ہیں، جس میں جموں و کشمیر کو بے گناہ جانوں کے زیاں اور وسیع پیمانے پر تباہی کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے، اس طرح کے بیانات نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہیں بلکہ اشتعال انگیز بھی ہیں۔ان کا پوسٹ میں کہنا تھاہمارے لوگ بھی اتنے ہی امن کے مستحق ہیں جتنے ملک میں رہنے والے دوسرے لوگ ہیں، پانی جیسی ضروری چیز کو ہتھیار بنانا نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ ایسے ایسے معاملے کو بین الاقوامی سطح پر آنے کا خطرہ بھی ہے جو ایک دو طرفہ معاملہ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نہانے کے دوران2نوجوان چناب میں غرقاب
خطہ چناب
سکول کی تعمیر میںفنڈس میں خردبرد | استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج
جموں
بدھل میں نوجوان کی پرسرار حالات میں موت | پولیس نے معاملہ درج کر لے تحقیقات شروع کردی
پیر پنچال
جموں میں موٹار شیل برآمد
جموں

Related

تازہ ترین

پاکستان کے ملی ٹینسی کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا : مرکزی جل شکتی وزارت

May 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025
تازہ ترین

دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی

May 16, 2025
تازہ ترین

نشہ آور ادویات کی غیر قانونی فروخت ،رام بن کے چندرکوٹ میں میڈیکل شاپ سربمہر، لائسنس معطل

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?