Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نعت

نعت شریف

Mir Ajaz
Last updated: May 10, 2025 11:13 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

آیا ہے جب سے رب کا دُلارا زمین پر
بہنے لگا ہے نور کا دھارا زمین پر

اُن پر ہوا ہے ختم نبوت کا سلسلہ
کوئی نبی نہ ہوگا دوبارا زمین پر

منزل ملے گی جس کی بھی تم پیروی کرو
اصحاب میں ہرایک ہے تارا زمین پر

تشریف لائے جس گھڑی سرکار مصطفیٰ ؐ
پُر نور ہوگیا تھا نظارا زمین پر

یہ سچ ہے رب نے رشدوہدایت کے واسطے
قرآن پاک کو ہے اُتارا زمین پر

بو بکرؓ سے نبیؐ نے کہا غارِ ثور میں
اللہ پاسباں ہے ہمارا زمین پر

احسنؔ بھی آج لکھنے لگا نعت مصطفیٰ ؐ
کہتے تھے لوگ عقل کا مارا زمین پر

افتخار حسین احسن
بانکا بہار
موبائل نمبر؛6202288565

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام حملے کے بعد پارلیمانی کمیٹی کا پہلا دورہ، جموں میں انتظامی تیاریوں پر اہم اجلاس
تازہ ترین
پہلگام عصمت دری واقعہ: عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کی
تازہ ترین
شمالی فوج کے کمانڈر نے متھرا میں تعینات ’’اسٹرائیک ون کور‘‘کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین
کانگریس ’’ہماری ریاست ہمارا حق ‘‘مہم کا آغاز جنوبی کشمیر سے کرے گی
تازہ ترین

Related

نعت

نعت ِ اقدس

May 3, 2025
نعت

نعت رسولؐ

April 12, 2025
نعت

رمضان و عید

March 29, 2025
نعت

نعتیں

March 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?