Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

امت شاہ کی تمام وزرائے اعلیٰ کو ہدایت ،پاکستانی شہریوں کی شناخت کرکے انہیں واپس بھیجنے کی کارروائی شروع کیا جائے

KU Admin
Last updated: April 25, 2025 7:09 pm
KU Admin
Share
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/مرکزی حکومت، جو پہلگام حملے کے بعد پاکستان کے خلاف ہمہ جہت کارروائی کر رہی ہے، نے تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنےاپنے ریاستوں میں موجود پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں تاکہ انہیں واپس بھیجا جا سکے ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی اور ان سے کہا کہ وہ اپنی ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں۔
شاہ نے ان لوگوں کی شناخت کرنے اور انہیں واپس بھیجنے کے لیے کارروائی شروع کرنے کو بھی کہا ہے۔انہوں نے ریاستوں سے بھی کہا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو اس بارے میں مطلع کریں تاکہ پاکستانی شہریوں کے ویزے منسوخ کر کے انہیں جلد واپس بھیجا جا سکے۔
شاہ نے پہلگام حملے کے دن سری نگر کا دورہ کیا تھا تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے۔ اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ کی سیکورٹی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں پاکستان کے خلاف مختلف سطحوں پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ہندوستان نے 22 اپریل کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف سفارتی اور دیگر سطحوں پر کئی اقدامات کیے ہیں۔ ایک بڑے فیصلے میں ہندوستان نے سندھ طاس معاہدے کو روک دیا ہے اور پاک ہندوستان سرحد پر اٹاری چیک پوسٹ کو بھی بند کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کے اس حملے میں 26 بے گناہ سیاحوں کو ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

گولیوں کا جواب گولوں سے آپریشن سندور بہادری کی علامت

May 31, 2025
صفحہ اول

پہلگام واقعہ کے بعد ہندو پاک کے مابین محدود جنگ ہوائی جہاز کا نقصان ہوا،6 طیاروں کو مار گرانے کا پاکستانی دعویٰ بالکل غلط: جنرل چوہان

May 31, 2025
صفحہ اول

فعال کوویڈ کیسز 2,710 ۔7 اموات درج

May 31, 2025
تازہ ترین

پونچھ کے چنڈک میں دلخراش سڑک حادثہ ، دو نوجوان ازجان

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?