Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کل جزوی طور پر شاہراہ کی بحالی کا امکان:ڈاکٹر جتندر

Towseef
Last updated: April 23, 2025 12:07 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

جموں// مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے منگل کے روز کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں اور بادل پھٹنے کے بعد شروع کی گئی راحتی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں اور ضلعی انتظامیہ مشکل ترین حالات کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کل یعنی بدھ کے روز سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طورپر ٹریفک کی بحالی کا امکان ہے ۔ڈاکٹر سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا’’راحت رسانی کا کام پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے ۔ انتظامیہ انتہائی مشکل حالات کے باوجود بہتر کام کر رہی ہے ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر چودھری خود متاثرہ علاقوں میں خیمہ زن ہیں اور صورتحال پر براہ راست نگرانی رکھے ہوئے ہیں‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ رام بن ضلع میں بجلی اور پانی کی فراہمی کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔مرکزی وزیر کے مطابق، ‘ضلع میں کل 1762 ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز میں سے 1486کی مرمت مکمل ہو چکی ہے اور باقی 286ٹرانسفارمرز پر کام جاری ہے ۔ اسی طرح 98واٹر سپلائی سکیمز میں سے 89کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے جبکہ 9سکیموں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ۔’انہوں نے مزید کہا کہ قومی شاہراہ کی مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے ، تاہم اس کی جزوی بحالی کل تک ممکن ہے تاکہ ٹریفک کا کم از کم بہاؤ شروع کیا جا سکے ۔مرکزی وزیر نے اعلان کیا کہ وہ کل رام بن کے ضلعی ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے تاکہ انتظامیہ کے ساتھ مزید ضروری اقدامات پر بات چیت کر کے اگلے مرحلے کی حکمت عملی طے کی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ
صنعت، تجارت و مالیات
۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف
صنعت، تجارت و مالیات
فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
صنعت، تجارت و مالیات
غزلیات
ادب نام

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?