Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ڈیلی ویجروں کے مسئلہ پر بھاجپا ممبران کا اسمبلی سے واک آئوٹ مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،ڈیلی ویجر کمیٹی کےسامنے مطالبات رکھیں:وزیر اعلیٰ

Towseef
Last updated: March 25, 2025 11:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں//جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اسمبلی میں اراکین کو یقین دلایا کہ ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کے حوالے سے حکومت اپنے وعدے پر قائم ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایچ ای ملازمین کو اپنی کام چھوڑ ہڑتال کی کال واپس لینی چاہیے ۔اطلاعات کے مطابق، منگل کے روز جیسے ہی اسمبلی کی کارروائی شروع ہوئی، بی جے پی کے اراکین اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا معاملہ اٹھایا۔بی جے پی کے سینئر رہنماؤں نے اس موقع پر کہا کہ جموں میں پی ایچ ای ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، لہٰذا حکومت کو ڈیلی ویجروں کے تمام مسائل جلد از جلد حل کرنے چاہییں۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اپنی نشست سے کھڑے ہوئے اور بی جے پی اراکین سے مخاطب ہو کر کہا کہ حکومت نے ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ چیف سیکریٹری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی اس کمیٹی کو چھ ماہ کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ڈیلی ویجر یونینوں کو بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنے مطالبات رکھنے چاہییں۔اس دوران، بی جے پی کے اراکین وزیر اعلیٰ کے بیان سے مطمئن نہیں ہوئے اور ہنگامہ آرائی کے دوران ایوان سے واک آؤٹ کر گئے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج
برصغیر
کشمیر میں منتخب حکومت کو قید کرنے کی خبر دبانے والے اخبار فروش شرم کریں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
زیڈ موڑ ٹنل کے قریب سڑک حادثہ، تین سی آرپی ایف زخمی
تازہ ترین
راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?