Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مہور-ریاسی شاہراہ پر دو الگ الگ سڑک حادثات | 6 سالہ معصوم بچی سمیت 4 ہلاک، 10 زخمی،ہسپتال داخل

Towseef
Last updated: March 11, 2025 11:24 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

شاہ نواز

ریاسی//ضلع ریاسی کے سب ڈویژن مہور میں دو مختلف سڑک حادثات میں 6 سالہ معصوم بچی سمیت 4 افراد جان بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔پہلا بڑا حادثہ اس وقت پیش آیا جب جموں سے مہور باگن کوٹ جا رہے ایک ٹیمپو زیر نمبر 4351کومہور سے چند کلومیٹر دور تل کٹھی موڑ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گرا۔ حادثے میں زویا دختر محمد اسلم (6 سال) ساکن ڈوگیاں ملائی مہور، راجیش سنگھ ولد سومال ساکن باگن کوٹ چسانہ، لاج کور زوجہ پنجاب سنگھ ساکن ملی کوٹ (48 سال) موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ دیگر زخمیوں کو مہور کے سی ایچ سی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وہاں سے چار شدید زخمیوں کو ضلع اسپتال ریاسی ریفر کیا گیا، جہاں ایک اور زخمی محمد عارف ولد محمد دین (30 سال) ساکن ڈوگیاں مہور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔زخمیوں کی شناخت پریا دیوی دختر بیم سنگھ (18 سال)،زرینہ بانو (4 سال)عبد الرشید،سندور سنگھ ولد چلان سنگھ (25 سال)،سورت سنگھ ولد کمل سنگھ (25 سال)،پنکج سنگھ ولد کرشن سنگھ (24 سال)،کلیان سنگھ ولد چمیل سنگھ (18 سال)،نصیب سنگھ ولد چمیل سنگھ (28 سال)کے طورپر ہوئی ہے ۔اس سے پہلے صبح 4 بجے مہور میں ہی اسی سڑک پر ایک مہندرا گاڑی زیرنمبر JK20A-8773کو حادثہ پیش آیاجس میں ڈرائیور سمیت دو بھائی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مقامی افراد نے سی ایچ سی مہور پہنچایا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ایک کو ضلع ہسپتال ریاسی ریفر کر دیا گیا، جبکہ دوسرے کو مہور اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔مہور پولیس نے دونوں حادثات کے حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ مقامی افراد نے انتظامیہ سے سڑکوں کی حالت بہتر بنانے اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مزید جانوں کا نقصان نہ ہو۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?