Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ہمیںٹیکنالوجی اور آرٹس کے درمیان اچھا توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے | اقتصادی ترقی کا انحصار فن اور ثقافت پر ایک خوشحال اور پُرامن دُنیا کیلئے آرٹ اور ثقافت اتنا ہی اہم ہے جتنا سائنس اورٹیکنالوجی:منوج سنہا

Towseef
Last updated: March 7, 2025 10:59 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے امرمحل پیلس جموں میں ہری تارا چیئر ٹیبل ٹرسٹ ( ایچ ٹی سی ٹی)کے زیر اہتمام تیسرے توی فیسٹول کا اِفتتاح کیا۔اس تقریب سے امر محل میوزیم اور لائبریری کے 50برس مکمل ہونے کی یاد میں گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز بھی ہوا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں ڈاکٹر کرن سنگھ اور ہری تارا چیئرٹیبل ٹرسٹ سے وابستہ تمام اَفراد کو اس منفرد فیسٹول کے اِنعقاد پرمُبارک باد پیش کی۔ اُنہوں نے فن، اَدب اور تاریخ کے شعبوں کے ماہرین اور پیشہ ور اَفراد کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور نئے خیالات کو اُجاگر کرنے کے لئے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔اُنہوں نے فنکاروں اور ادیبوں کے گرانقدر کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے میں تبدیلی لانے اور عالمی علمی پلیٹ فارموں کو مالامال کرنے میں اہم رول اَدا کرتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’فن ایک روشن خیال معاشرے کی تعمیر اور شہریوں کی تخلیقی اور اخلاقی ترقی کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ایک خوشحال اور پُر اَمن دُنیا کے لئے فن اور ثقافت اِتنا ہی اہم ہے جتنا سائنس اور ٹیکنالوجی ۔‘‘اُنہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی نے نئی سہولیات فراہم کی ہیں اور اِنسانی معاشرے کے کام کرنے اور زندگی گزارنے کے طریقے کو نئے سرے سے متعین کیا ہے ، لیکن جدید آلات فن اور ثقافت کی امیر اور متحرک روایت کے بغیر نامکمل ہیں۔اُنہوں نے کہا،’’ہمیں ٹیکنالوجی اور آرٹس کے درمیان ایک اچھا توازن رکھنے کی ضرورت ہے ۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی نئی ایجادات نے ہماری تہذیب کو زندہ رکھنے میں جو کردار اَدا کیا ہے، وہ بے مثال ہے۔ لہٰذا، میں سمجھتا ہوں کہ معاشرے کو سائنسدانوں کے ساتھ ساتھ فنکاروں اور روحانی شخصیات کی بھی ضرورت ہے۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے اِس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت وزیر اعظم شری نریندر مودی کی رہنمائی میں’’وکاس بھی، وراثت بھی‘‘کے عزم کے ساتھ کام کرے گی۔اُنہوں نے مزید اس بات پر زور دیا کہ فنکاروں اور دانشوروں کا اہم کردار ہے کہ وہ مقامی ثقافت، اخلاقی اقدار اور روایتی علم پر مبنی تعلیم کو فروغ دیں۔اُنہوں نے کہا،’’معاشرے کی معاشی ترقی کا انحصار فن اور ثقافت پر ہے۔ دیرپا ترقی کے لئے ہمیں مزید تخلیقی رہنمائوں کی ضرورت ہے۔ ہمیں نوجوان نسل کو اپنی ثقافت اور اقدار سے جوڑنے کی کوششوں کو مزید مستحکم کرنا چاہیے۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر کے فنی، ثقافتی اور لسانی ورثے کی بھرپور تنوع اور اِنفرادیت کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی طرف سے اُٹھائے گئے خصوصی اَقدامات کا بھی اِشتراک کیا۔اِس موقعہ پرسابق مرکزی وزیر اور چیئرمین، ہری تارا چیئر ٹیبل ٹرسٹ ڈاکٹر کرن سنگھ، ٹرسٹیز اور ٹرسٹ کے ممبران کے علاوہ کئی معزز شخصیات بشمول شری وکرمادتیہ سنگھ، شری اجات شترو سنگھ، ڈاکٹر جیوتسنا سنگھ، محترمہ ریتو سنگھ، شری مارتند سنگھ، پولیس اور سول اِنتظامیہ کے اعلیٰ اَفسران اور معروف فنکار بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

جموں

بھارت بدھا کی سرزمین ،وزیراعظم مودی بدھ وراثت اور اقدار کا تحفظ کر رہے ہیں | ترون چُگ کی دلائی لامہ سے ملاقات کہاہندوستان سچائی اور انصاف کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ بننے کے اپنے قدیم وعدے پر قائم

July 15, 2025
جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?