عظمیٰ نیوزسروس
جموں//صدر کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریمسٹر جاوید احمد ٹینگا نےلفٹینٹ گورنرمنوج سنہا سے ملاقات کی۔منیجمنٹ کمیٹی کے نمائندے گوردوارہ شری گورو سنگھ سبھا بھاٹہ ، نوشہرہ ، راجوری اور جموں کشمیر فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل پروسیسنگ اینڈ انٹی گریٹڈ کولڈ چین ایسوسی ایشن ( جے کے پی آئی سی سی اے ) کے وفد نے بھی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی ۔