Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

جموں وکشمیر اسمبلی کابجٹ سیشن | 27فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب

Towseef
Last updated: February 22, 2025 11:45 pm
Towseef
Share
3 Min Read
File Image
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں وکشمیر میں بجٹ سیشن کے پیش نظر اسمبلی کے سپیکر عبدالرحیم راتھر نے 27فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ 43دنوں پر محیط بجٹ سیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں وکشمیرسرکار نے تمام تر انتظامات پورے کئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر یوٹی کے پہلے بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر اسمبلی کے سپیکر نے 27فروری کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سپیکر عبدالرحیم راتھر نے نیشنل کانفرنس، بھارتیہ جنتاپارٹی، پی ڈی پی اور پیپلز کانفرنس کے لیڈران کو گفت و شنید کی خاطر اسمبلی کمپلیکس جموں طلب کیا ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی کے سنیل شرما، نیشنل کانفرنس کے علی محمد ساگر، مبارک گل، پیپلز کانفرنس کے سجاد غنی لون، سی پی آئی ایم کے یوسف تاریگامی، کانگریس کے غلام احمد میر، بی جے پی کے سرجیت سنگھ سلاتھیہ، پی ڈی پی کے وحید الرحمن پرہ، اور آزاد امیدوار مظفر احمد خان کو باضابط طورپر دعوت نامے ارسال کئے گئے ہیں۔تین مارچ سے شروع ہونے والا یہ بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن پارٹیوں نے پہلے ہی اپنی پوزیشن واضح کی ہے۔اپوزیشن پارٹیوں خاص کر پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس نے دفعہ 370کی بحالی اور شراب پرپابندی سمیت دیگر مسائل کو ابھارنے کا من بنا لیا ہے وہی بی جے پی کی جانب سے پہلے ہی واضح کیا گیا ہے کہ وہ 370کے معاملے پر کسی کو بھی اسمبلی میں بل لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پیپلز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون نے پانچ اگست 2019کے فیصلوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دفعہ 370کی بحالی کے لئے قرار داد جمع کرائی ہے۔پی ڈی پی کے ممبر اسمبلی میر فیاض، این سی ایم ایل اے احسان پردیسی ، اے آئی پی کے ایم ایل اے شیخ خورشید نے جموں وکشمیر میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے الگ الگ بلیں جمع کرائی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی
برصغیر
انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں
برصغیر
ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر
برصغیر
منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا

July 17, 2025
تازہ ترینجموں

جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

July 17, 2025
جموں

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز

July 16, 2025
جموں

آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?