Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نعت

نعتیں

Mir Ajaz
Last updated: February 1, 2025 9:57 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نعت پاک

یا نبی آتے ہی لب پر یہ کرشمہ ہوگیا
میرا غم ہی خود مرے غم کا مداوا ہوگیا
بدلی قسمت اور اُس کا ربِّ کعبہ ہوگیا
جو بھی سچّا عاشقِ شاہِ مدینہ ہوگیا
دے دیا تھا جس کو دنیا کے طبیبوں نے جواب
رحمتِ آقا سے وہ بیمار اچھا ہوگیا
اس کے گھر میں برکتوں نے کر لیا اپنا قیام
جس کے گھرمیں ذکر سرکار مدینہ ہوگیا
دیکھ کر شق القمر بوجہل یہ کہنے لگا
ایسا تو ممکن نہ تھا پھر کیسے ایسا ہوگیا
عاصیوں کا مرحبا عشقِ نبیؐ کے فیض سے
حشر میں جنّت عطا اعمال نامہ ہوگیا
اک نگاہِ لطف سلطانِِ مدینہ کی ہوئی
قطرہ دریا ہوگیا ذرّہ ستارا ہوگیا
زندہ باد آلِ نبی پائیندہ باد آلِ نبی
کربلا سے مذہبِ اسلام زندہ ہو گیا
معجزے تو دیکھئے ذاتِ رسالتؐ کے جناب
سورج اُلٹا، پاؤں پلٹا مہ دو پارہ ہوگیا
فاطمہؓ کے لال کا زاہدؔ جسے صدقہ ملا
ظالموں کے واسطے تلوار جیسا ہوگیا

محمد زاہد رضابنارسی
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج ۔بھدوہی

معراج نامہ

آگیا جبرئیل لے کر عرشِ اعلیٰ سے پیام
آج رب نے ہے بُلایا آپؐ کو خیرالانام
عرشِ اعلیٰ پہ ہے رب کو بس تیرا ہی انتظار
کرلیا ربِ جہاں نے اس ملک کا اہتمام
مصطفیٰؐ کو کردیا پھر برق پہ اُس نے سوار
لے لیا ہے ساتھ اپنے با اِدب اور احترام
لامکاں کے راستے میں رُک گئے اُس کے قدم
اُس کے آگے پا بہ نالاں چل دیئے عالی مقام
درمیاں میں قاب و قوسین کا فرق ہی رہ گیا
خالقِ اکبرہوئے یوں مصطفیٰؐ سے ہم کلام
تھا خُدا ئے ذوالجلال ہی مصطفیٰؐ کا میزبان
بن گیا یوں دستِ قدرت مصطفیٰؐ کا ہمطعام
کر رہا تھا یوں نظارہ نُور کا بس نُور تھا
صاحبِ معراج کا ہے اس قدر اعلیٰ مقام
ہوگئے اِسرار سارے مصطفیٰؐ پہ آشکار
پنج نمازوں کی عنایت آپ کی اُمت کے نام
پیش خدمت دوستوں کو یہ واقعہ ٔمعراج ہے
نعت لے کر ہے مظفرؔ مصطفیٰؐ کا یہ غلام

حکیم مظفر حسین
باغبانی پورہ، لعل بازار سرینگر
موبائل نمبر؛9622171322

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان دنیا کی قدیم ترین تہذیب | خیالات اور عالمی نظریہ لازوال:مودی
برصغیر
بہار کے گیانیندر کو آیوشمان بھارت سے نئی زندگی ملی | وزیر اعظم مودی نے خط لکھا’آپ کی صحت، ہمارا عزم‘
برصغیر
ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ
ادب نام
جب نَفَس تھم جائے افسانہ
ادب نام

Related

ادب نامنعت

منقبت

June 28, 2025
نعت

نعت شریف

May 10, 2025
نعت

نعت ِ اقدس

May 3, 2025
نعت

نعت رسولؐ

April 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?