Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اتراکھنڈ میںیکساں سول کوڈ نافذ | ملک کی پہلی ریاست بن گئی

Towseef
Last updated: January 27, 2025 9:20 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

رانچی//اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ (یو سی سی)نافذ ہونے جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے اتراکھنڈ دورے سے ٹھیک پہلے دوپہر تقریبا 12:30 بجے اس قانون کو نافذ کر دیا جائے گا۔ اس قانون کے نافذ ہوتے ہی اترا کھنڈ یکساں سول کوڈ نافذ کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بن جائے گی۔ افسروں کے مطابق یو سی سی کو پورے اتراکھنڈ میں نافذ کیا جائے گا۔ یہ قانون ریاست کے باہر رہنے والے اتراکھنڈ کے باشندوں پر بھی نافذ ہوگا۔ریاستی سکریٹریٹ میں یو سی سی پورٹل کا بھی آغاز ہوگا۔ اترا کھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی اس تقریب کی قیادت کریں گے۔ ایک دن پہلے یعنی 26 جنوری کو وزیر اعلی دھامی نے کہا تھا کہ یو سی سی مذہب، جنس، ذات یا فرقہ کی بنیاد پر امتیازی سلوک سے آزاد ایک ہم آہنگ معاشرہ کی بنیاد رکھے گا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ یو سی سی نافذ کرنے کے لیے سبھی ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔وزیر اعلیٰ دھامی نے کہا کہ یو سی سی سے سماج میں یکسانیت آئے گی اور سبھی شہریوں کے لیے یکساں حقوق و ذمہ داری یقینی ہوگی۔

انہوں نے آگے کہا “نریندر مودی کی قیادت میں ہم نے ریاست کے لوگوں سے 2022 کے اسمبلی انتخابات سے قبل یو سی سی لانے کا وعدہ کیا تھا۔ حکومت بننے کے بعد ہم نے اسے ترجیح دی۔ یو سی سی کا مسودہ تیار کیا گیا اور اس پر ایک قانون لایا گیا۔ اب ہم اس وعدے کو پوری طرح اور باضابطہ طور پر پورا کرنے جا رہے ہیں۔اس قانون کے نافذ ہونے کے بعد شادی کے رجسٹریشن سے لے کر طلاق تک سبھی دھرم اور مذہب کے لوگوں کے لیے قانون یکساں ہو جائیں گے۔ ساتھ ہی اتراکھنڈ میں لیو-اِن-ریلیشن شپ میں رہنے والے جوڑے کو بھی رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ واضح ہو کہ ملک کی کئی سیاسی پارٹیوں، مذہبی تنظیموں اور مختلف اداروں نے اس قانون کی سخت مخالفت کی ہے اور اس کے نفاذ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ مارچ میں دوبارہ اقتدار سنبھالتے ہی وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کی قیادت میں کابینہ کی پہلی ہی میٹنگ میں یکساں سول کوڈ کی تجویز کو منظوری دیتے ہوئے اس کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ماہرین کی کمیٹی کی تشکیل پر مہر لگائی تھی۔ سپریم کورٹ کی سبکدوش جج رنجنا پرکاش دیسائی کی صدارت میں 27 مئی 2022 کو ماہرین کی کمیٹی کی تشکیل کی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?