Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

برہموس میزائل، پیناکا، بھیشم ٹینک اور اگنی بان کے ساتھ ملک کی طاقت کا مظاہرہ

Towseef
Last updated: January 26, 2025 11:08 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//ہندوستان نے 26جنوری کو اپنا 76واں یوم جمہوریہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا ۔ کارتویہ پتھ پر ایک شاندار پریڈ کے ساتھ منائی گئی۔ اس سال کی تقریبات ہندوستان کی فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے خاص رہی۔انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتواس خصوصی موقع پر مہمان خصوصی رہے۔صدر دروپدی مرمو نیکرتویہ پتھ پر ترنگا لہرایا۔ اس کے بعد قومی ترانہ اور 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔اس بار یوم جمہوریہ کی پریڈ میں 16 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 15 مرکزی وزارتوں کی جھانکیاں شامل کی گئیں۔ واضح رہے یہ جھانکیاں ہندوستان کے ثقافتی تنوع اور ترقی کو ظاہر کرتی ہیں۔پنجاب کی جھانکی میں، پتھر پر آرٹ ورک کی باریک تفصیلات کو ذہن میں رکھا گیا تھا۔ اس میں عظیم صوفی بزرگ بابا شیخ فرید کی خوبصورت تصویر نظر آتی ہے۔ ٹیبلو میں پنجاب کے زرعی پہلو کو بھی دکھایا گیا ہے۔جھارکھنڈ کی جھانکی میں رتن ٹاٹا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ جھانکی میں اسٹیل پلانٹ کا ماڈل۔ اس میں دیواروں، قبائلی فن اور سہرائی آرٹ کی نمائش کی گئی ہے۔ اس جھانکی میں سرائیکیلا کے چھا ڈانس کی پرفارمنس۔اس بار ہندوستان جدید ترین دفاعی نظام جیسے براہموس، پیناکا اور آکاش کی نمائش کی۔ اس کے علاوہ ڈی آر ڈی او کا سطح سے سطح تک مار کرنے والا ٹیکٹیکل میزائل پرلے بھی پہلی بار پریڈ میں اپنی موجودگی کا احساس کرایا ۔ہندوستانی فوج کے جدید ترین آلات کی نمائش بھیکی گئی جس میں T-90 بھیشم ٹینک، ناگ میزائل سسٹم، اگنی بان ملٹی بیرل راکٹ لانچر اور بجرنگ لائٹ اسپیشلسٹ گاڑی شامل ہیں۔ اس بار پریڈ میں تینوں فوجوں کے ٹیبلوز دکھائے گئے، جس کا موضوع ‘مضبوط اور محفوظ ہندوستان’ تھا۔ ارجن جنگی ٹینک، تیجس لڑاکا طیارہ اور جدید ہلکے ہیلی کاپٹروں کی نمائش کی گئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ
صنعت، تجارت و مالیات
خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام
صنعت، تجارت و مالیات
ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز
صنعت، تجارت و مالیات
بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے
سپورٹس

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?