Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔942پولیس اہلکاروں کو تمغوں سے نوازا جارہا ہے

Towseef
Last updated: January 25, 2025 11:17 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//یوم جموہریہ کی قبل شام پولیس، فائر بریگیڈ، ہوم گارڈ اور شہری تحفظ اور اصلاحات کی خدمات کے کل 942 اہلکاروں کو مختلف زمروں کے بہادری/خدمات ایوارڈ (گیلنٹری ایوارڈ)سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نوازیں گی۔ ہفتہ کو جاری ایک سرکاری بیان میں اس کی جانکاری دی گئی۔ اس میں 95 جوانوں کو بہادری تمغہ، 101 کو خصوصی خدمات کے لیے صدرجمہوریہ تمغہ، 746 کو قابل ستائش خدمات کے لیے تمغے دیئے گئے۔مرکزی وزارت داخلہ نے بتایا کہ انعام پانے والوں میں پولیس، فائر بریگیڈ اور شہری تحفظ کے اہلکار اور اصلاحی خدمات میں کام کرنے والے اہلکار شامل ہیں۔وزارت داخلہ کے مطابق تمغہ حاصل کرنے والے 95 جوانوں میں سے 28 اہلکار بائیں بازو کے انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں میں تعینات تھے، 28 جموں و کشمیر علاقے میں، تین شمال-مشرق میں اور 36 دیگر علاقوں میں تعینات تھے، جنہیں ان کی بہادری کے کاموں کے لیے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔خصوصی خدمات (پی ایس ایم)کیلئے 101صدارتی تمغوں میں سے 85 پولیس اہلکاروں کو، 5 فائر بریگیڈ سروس کے اہلکاروں کو، 7 شہری تحفظ اور ہوم گارڈ سروس کے اہلکاروں کو اور 4 اصلاحات خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کو فراہم کیے گئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 746 قابل ستائش خدمات تمغوں (ایم ایس ایم) میں سے 634 پولیس سروس کو، 37 فائر بریگیڈ سروس کو، 39 شہری تحفظ اور ہوم گارڈ سروس کو اور 36 اصلاحی خدمات انجام دینے والوں کو فراہم کیے گئے ہیں۔واضح ہو کہ بہادری تمغہ(گیلنٹری میڈل)غیر معمولی بہادری کے کاموں کے لیے فراہم کیا ہے۔ وہیں صدارتی خدمات تمغہ (پی ایس ایم) خدمات میں خصوصی اور بہترین ریکارڈ کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔ جبکہ قابل ستائش خدمات تمغہ (ایم ایس ایم)اس بیش قیمت خدمات کے لیے دیا جاتا ہے جو فرائض کے تئیں وقفیت کے ساتھ کی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?