Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو ایکس پر سرکاری ہینڈل مل گیا
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو ایکس پر سرکاری ہینڈل مل گیا
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو ایکس پر سرکاری ہینڈل مل گیا

Uzma Web Desk
Last updated: January 25, 2025 2:55 pm
Uzma Web Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو اب مقبول مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک سرکاری ہینڈل مل گیا ہے یہ اعلان وزیر اعلیٰ کے دفتر نے ہفتے کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا انہوں نے پوسٹ میں کہا ‘ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کا دفتر اب باضابطہ طور پر ‘ایکس’ پر ہے’ پوسٹ میں مزید کہا گیا’جموں و کشمیر خطے کی تشکیل کرتے ہوئے کلیدی اقدامات، پالیسیوں اور پیشرفت کے بارے میں اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں’۔
عمر عبداللہ جو کہ خود ایک ‘ٹیک سیوی’ شخص ہیں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرگرم رہتے ہیں اور ان کے ذاتی ‘ایکس’ اکاؤنٹ پر 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔
انہوں نے اس اعلان کے متعلق اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ دفتر وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر دراصل میرا میرا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اکائونٹ کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ وقت پر اس کی تصدیق ہوگی۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا، ‘اس دوران میں تصدیق کر رہا ہوں کہ یہ اکاؤنٹ میرا ہے نہ کہ کوئی بوٹ یا جعلی اکاؤنٹ ہے’۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی

September 20, 2025
تازہ ترین

کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ

September 20, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے زنسکار فیسٹول کے 10 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

September 20, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?