Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

ماہِ رجب کی عظمت و فضیلت ہجری کلینڈر

Mir Ajaz
Last updated: January 9, 2025 9:58 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

انجینئر تعظیم کشمیری

رب ا لعزت کی رحمت و بخشش کے دروازے یو ں تو ہر وقت ہر کسی کے لئے کُھلے رہتے ہیں جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے فر مان( لاَ تَقَّنَطُو ا مِنّ رَحَمتِہ اللہ )’’اللہ کی رحمت سے نا امید مت ہو ۔‘‘اللہ تعالیٰ کی رحمت ِ الٰہی کا دریا ہمیں ہروقت موجود رہتا ہے، اس کی رحمت کا سائبان ہر وقت اپنے بندوں پر سایہ فگن رہتا ہے اور مخلوق کو اپنے سایہ عاطفت میں لئے رکھنا اس ہستی کی شان ِ کریمانہ ہے، اس غفار ،رحمان ورحیم پر ور دگارنے اپنی اس ناتوان مخلوق پر مزید کرم فرمائے اور اپنے گنہگار بندوں کی خطائووں کی بخشش و مغفرت اپنے انعامات سے مزید نوازنے کے لئے کچھ ساعتوں کو خصوصی بر کت و فضیلت عطا فر مائی اور جنہیں وہ خاص قبولیت کے شرف سےنوازتا ہے۔ ان خاص لمحوں خا ص ایام اور خاص مہینوں میں جن کو یہ فضیلت حاصل ہے، ان خصو صی ساعتوں میں ماہ رجب اور ماہ شعبان کو بھی خا ص اہمیت و فضیلت حاصل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سال کے مہینوں میں سے چار مہینے رجب، شعبان ، رمضان اور محرم عظمت والے فر مائے ہیں۔ بہت سی روایات میں ان کی فضلیت بیان ہوئےہیں جیسا کہ حضور اکر م سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ؐ کا ارشاد ہے کہ ماہ رجب اللہ تعلیٰ کے نزدیک بہت زیادہ بزرگی کا حا صل ہے، انہوں نے فرمایا، رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے ۔ حضرت انسؓ فر ماتے ہیں کہ جب نبی اکرمؐ رجب کے مہینہ کا چاند دیکھتے ہیں تو یہ دعا فرمایا کرتے تھے۔’’ الَّلہُمً بَارِک لَنَا فِیی رَجَبَ وَشَعبَانَ وبلَّغنا ر مَضاَن‘‘ (مشکاة المصابیع) ;ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینوں میں بر کت عطا فرما اور ہمیں رمضان کے مہینے تک پہنچادے۔ رجب ، عربی زبان کا لفظ ہے ترجیب سے مشق ہے۔ اس کے معنی تعظیم و تکریم کے آتے ہیں، یہ مہینہ حرمت کے مہینوں میں ہونے کی وجہ سے محترم اور متبرک ہے۔ اسی طرح اس میں عبادات اجر وثواب بھی زیادہ ہے، اس مہینے کے بہت سےفضایل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئےہیں۔ احادیث مبارکہ اس مہینہ میں روزے رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے اور اس پر بہت زیادہ اجرو ثواب کی خوشخبری دی گئی ہے۔ اسی طر ح ماہ شعبان بھی ایک با برکت والا مہینہ ہے، شعبان عربی زبان کے لفظ شعب سے بنا ہے اور چونکہ اس مہینے میں رمضان ا لمبارک کے لئے خوب بھلا ٸ پھیلتی ،اس وجہ سےاس کا نام شعبان رکھا گیا ہے۔ نبی کریمؐ نے اس مہینے کے اکثر حصے میں روزے رکھتے تھے۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں، میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول اکرمؐ نے پورے اہتمام کے ساتھ رمضان المبارک کے علاوہ کسی پورے مہینے کے روزے رکھتے اور میں نے نہیں دیکھا کہ آ پؐ کسی مہینے میں شعبان سے زیادہ نفلی روزہ رکھتے(کنزالعمال حدیث٢٢٥٨٢) اسطرح بہت سے احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ماہِ رجب و ماہ شعبان بہت متبرک مہینے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں تو فیق عطا فرمائے تاکہ ہم بھی ان نیک اعمال اپنا معمول بنائيں اور اجر وثواب میں شامل ہوجائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل

June 19, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 12, 2025
جمعہ ایڈیشن

قرآن مجید اور انسان کی فطرت فہم و فراست

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?