Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

راشن کارڈ وں کی اجرأ ئی کیلئے خصوصی کیمپ

Mir Ajaz
Last updated: November 8, 2024 11:38 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//لیبر کمشنر ایس چرن دیپ سنگھ نے کل ان تمام اِی۔ شرم رجسٹرکرنے والوں پر زور دیا کہ جن کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے وہ آگے آئیں اور اپنے متعلقہ اضلاع میں قریبی تحصیل سپلائی آفس (ٹی ایس او) یا اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک، شہری رسدات و اَمور صارفین کے دفتر یا اسسٹنٹ لیبر کمشنر کے دفتر سے رابطہ کریں تاکہ ان کے حق میں اہلیت کے مطابق راشن کارڈ ترجیحی بنیادوں پر جاری کئے جاسکیں۔لیبر کمشنر نے اسسٹنٹ لیبر کمشنروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت بھی کی اور انہیں ہدایت دی کہ وہ ضلع میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک ، شہری رسدات و امور صارفین کے ساتھ رابطہ کریں تاکہ باقی رہ جانے والے رجسٹرڈ اِی۔ شرم ورکرز راشن کارڈ سے فائدہ اُٹھا سکیں۔سپریم کورٹ کے بتاریخ 20؍اپریل 2023 اور 3؍ اکتوبر 2023 کے حکم کی تعمیل میں ایس ڈبلیو ایم ( سی ) نمبر 6آف2020 میں’’ مائیگرنٹ مزدوروں کے دو بارہ مسائل اور مصائب میں‘‘ کے عنوان سے لیبر ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ خوراک ، شہری رسد و امورِ صارفین نے گزشتہ کئی مہینوں کے دوران جموں و کشمیر میں ای شرم رجسٹرکرنے والوں کے حق میں راشن کارڈ کے اجرأ کو یقینی بنانے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں شروع کی ہیں۔ حالانکہ، کچھ ای شرم رجسٹرکرنے والوں نے ابھی تک راشن کارڈ کے لئے اضلاع کے متعلقہ دفاتر اور حکام سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ ای ۔شرم رجسٹرکرنے والوں کو راشن کارڈ فراہم کرنے یا انہیں راشن کارڈ میںباقی رہ جانے والے شامل کرنے کے لئے خصوصی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔اِی۔ شرم رجسٹرکرنے والوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ محکمہ خوراک، شہری رسدات و امورِ صارفین کی طرف سے ان کے حق میں راشن کارڈ کے موقع پر اجرأ کے لئے مطلوبہ دستاویزات اپنے ساتھ لائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?