Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

راجیش کمار نے وزارت دفاع کے سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

Towseef
Last updated: November 1, 2024 8:25 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// کیرالہ کیڈر 1989 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر راجیش کمار سنگھ نے یہاں ساؤتھ بلاک میں محکمہ دفاع کے سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا ۔انہوں نے 20 اگست کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (دفاع سیکریٹری) کا چارج سنبھالا تھا۔ چارج سنبھالنے سے پہلے سنگھ نے یہاں قومی جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک ہمیشہ ان بہادر سپاہیوں کا مقروض رہے گا، جنہوں نے مادر وطن کی خدمت میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ بہادر فوجیوں کی غیر معمولی بہادری اور قربانی ہندوستان کو ایک محفوظ اور خوشحال ملک بنانے کے لیے ہمارے لیے طاقت اور تحریک کا ذریعہ ہے۔‘‘قبل ازیں، سنگھ وزارت صنعت و تجارت میں صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ انہوں نے محکمہ حیوانات اور ڈیری، ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کی وزارت میں سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔وہ مرکزی وزارت شہری ترقی میں ورکس اور اربن ٹرانسپورٹ، کمشنر (لینڈ) دہلی ڈولپمنٹ اتھارٹی ( ڈی ڈی اے ) میں ڈائریکٹر، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری، زراعت، کوآپریٹیو اور کسانوں کے محکمے میں جوائنٹ سکریٹری جیسے کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ ویلفیئر اینڈ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے چیف ویجیلنس آفیسر کے عہدے پر بھی انہوں نے کام کیا ہے۔ وہ ریاستی حکومت میں کئی اہم عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں جیسے شہری ترقی کے سکریٹری اور حال ہی میں فنانس سکریٹری، کیرالہ حکومت۔ سنگھ نے آندھرا پردیش کیڈر کے 1988 بیچ کے آئی اے ایس افسر گردھر ارمانے کی جگہ لی ہے ، جو ریٹائر ہوگئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو
تازہ ترین
بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?