Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سرکاری محکموں میں بھرتی صرف سروس سلیکشن بورڈ کریگا

Mir Ajaz
Last updated: October 11, 2024 11:10 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر // ایل جی انتظامیہ نے جموں کشمیر ریکروٹمنٹ رولز میں ترمیم کر کے ہر طرح کے بھرتی عمل کو سروس لیکشن بورڈ کے تابع رکھنے کی منظوری دی ہے۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری آردڑ کے مطابق جموں و کشمیر سول سروسز (ڈی سینٹرلائزیشن اینڈ ریکروٹمنٹ)ایکٹ، 2010 کے سیکشن 15 اور آئین ہند کے آرٹیکل 309 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر سول سروسز (ڈی سینٹرلائزیشن اینڈ ریکروٹمنٹ)رولز، 2010 میںترمیم کی ہدایت کی ہے۔اس ترمیم کے مطابق اب ماتحت محکموں میں خدمات/ نان گزیٹیڈ/ کلاس فورتھ آسامیوں پر بھرتی کے لیے انتخاب کرنے کے لیے ایک سروس سلیکشن بورڈ کرے گا جو حکومت کے کسی محکمے یا سروس یا کسی پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ،سرکاری کمپنی/کارپوریشن/بورڈ/ادارہ کا،جو جموں و کشمیریا مرکزی حکومت کے زیر انتظام یا زیر کنٹرول ہے،میں پیدا ہونے والی اسامیوں کو پر کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پونچھ کے لورن علاقہ میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر دس بھڑیں ہلاک
تازہ ترین
حضرت شاہ ہمدانؒ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ: عمر عبداللہ
کٹھوعہ کے بنی-بسولی سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی
تازہ ترین
ریاستی درجہ کی فوری بحالی سے ہی عوامی حکومت موثر طریقے سے کام کرسکتی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا

June 2, 2025
صفحہ اول

گرم موسم میںسیاحت سرد | 8ہزار ٹور اینڈٹراول ایجنٹس کے دفاتر نالہ بند ہونے کے قریب | سیاحوں کو راغب کرنے والے48000لوگوں پر بیروزگار ی کی تلوار

June 2, 2025
صفحہ اول

گولیوں کا جواب گولوں سے آپریشن سندور بہادری کی علامت

May 31, 2025
صفحہ اول

پہلگام واقعہ کے بعد ہندو پاک کے مابین محدود جنگ ہوائی جہاز کا نقصان ہوا،6 طیاروں کو مار گرانے کا پاکستانی دعویٰ بالکل غلط: جنرل چوہان

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?