Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

ریچھ کے حملے میں خاتون شدید زخمی، اننت ناگ ہسپتال منتقل

Mazar Khan
Last updated: August 25, 2024 4:10 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// ضلع رام بن کی سب ڈویژن بانہال کے چاپناڑی علاقے میں اتوار کی دوپہر ایک کالے ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید طور سے زخمی ہو گئی ہے، جسے مقامی لوگوں نے فوری طور پر سب ضلع ہسپتال بانہال پہنچایا جہاں سے اسے خصوصی علاج کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔
زخمی خاتون کی شناخت زینب بیگم زوجہ محمد امین ساکن کاکڑ پورہ چاپناڑی بانہال کے طور کی گئی ہے۔
انچارج وائلڈ لائف کنٹرول روم بانہال نجم الدین نائیک نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ خاتون اپنے گھر کے قریب مکئی کے کھیتوں سے راجماش کی پھلیاں چن رہی تھی، جس دوران اچانک ریچھ وہاں نمودار ہوا اور خاتون پر حملہ کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے اسے تشویشناک حالت میں بانہال ہسپتال منتقل کیا جہاں سے اسے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاقے سے خبریں ہیں کہ ٹھجر ہورہ، ککڑ پورہ اور چاپناڑی کے علاقوں میں نصف درجن کے قریب کالے ریچھ پچھلے کئی دنوں سے گھوم رہے ہیں اور انہیں بھگانے اور مزید حملوں کو روکنے کیلئے وائلڈ لائف کی ایک ٹیم کو علاقے میں بھیجا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زخمی خاتون کی مالی مدد کیلئے ضروری کاغذی لوازمات تیار کرکے وائلڈ لائف محکمہ کے اعلیٰ حکام کو بھیج دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت سیاحتی شعبے کی بحالی کیلئے پرعزم، وزیر اعلیٰ ذاتی طور کوششوں میں سرگرم: مشیر ناصر
تازہ ترین
جنرل اوپندر دیویدی نے جموں و کشمیر کے پارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سنتھن ٹاپ پر تازہ برف باری، دو درجن سے زائد مسافر گاڑیاں درماندہ ،بحالی کا کام شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ترین مہم ، گولی کا جواب ملے گاگولی سے: مودی

May 31, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?