Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

رام بن سے بھی ایک آزاد امیدوار کانامزدگی پرچہ جمع

Mir Ajaz
Last updated: August 24, 2024 12:43 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال// بانہال سے کاغذات نامزدگی کا ایک پرچہ پی ڈی پی امیدوار امتیاز احمد شان نے داخل کیا جبکہ رام بن سے بھی ایک آزاد امیدوار سوتیش کمار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔جمعہ کے روز اسمبلی حلقہ 55 بانہال ۔ گول کے ریٹرننگ افسر رضوان اصغر ، جو ایس ڈی ایم بانہال بھی ہیں ،کے دفتر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی لیڈرامتیاز احمد شان نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے کارکنوں ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے امتیاز احمد شان نے کہا کہ حلقہ انتخاب بانہال اور گول کے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا ہے اور آج بھی بیروزگاری کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور طبی نظام مفلوج ہے جبکہ درجنوں علاقے ابھی بھی سڑک رابطوں سے جوڑے نہیں گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی شگن ، سربگنی ، کھڑی ، ترگام ، پوگل پرستان اور نیل کے علاقوں میں سڑکیں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں کروڑ روپئے کی لاگت سے نیشنل ہائے وے پروجیکٹ تعمیر کیا جارہا ہے لیکن ہمارے بیروزگار نوجوانوں کو اس پروجیکٹ سے کوئی فائدہ نہیں ملا اور ہمیں بیروزگاری کیلئے بات کرنی ہے۔ امتیاز شان نے کہا کہ اگر لوگوں نے انہیں اپنا اعتماد دیا تو وہ رشوت خوری کا نظام ختم کرینگے اور صاف و شفاف انتظامیہ کو یقینی بنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پیسے کمانے کیلئے سیاست میں نہیں آئے ہیں بلکہ وہ غریب اور ناداروں کی مدد کیلئے سیاست میں آئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کانگریس سمیت دیگر پارٹیوں کے تعمیر و ترقی کے دعوے زمینی سطح پر موجود نہیں ہیں اور حلقہ انتخاب بانہال میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ اس دوران حلقہ انتخاب رام بن سے آزاد امیدوار سوتیش کمار نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر رام بن کے پاس جمع کرائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سنتھن ٹاپ پر تازہ برف باری، دو درجن سے زائد مسافر گاڑیاں درماندہ ،بحالی کا کام شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں 5 ماہ میں 2 کروڑ روپیوں کی منشیات ضبط، 62 اسمگلر گرفتار:پولیس
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین
دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی
برصغیر

Related

خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025
خطہ چناب

ضلع کشتواڑ میں آنے والے ٹیلی کام پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?