Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

کچھ سبق آموز اچھی با تیں غورطلب

Mir Ajaz
Last updated: August 16, 2024 12:57 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

انجینئر تعظیم کشمیری

اگر کسی کوکچھ دیناہے تو اسے اچھاوقت اور دعا دو کیونکہ آپ کی دی ہوئی چیز واپس لے سکتے ہو مگر کسی کودیاہواا چھاوقت اور دعا واپس نہیں لے سکتے۔ جو قوم مہنگے جوتے خریدنے میں فخر اور سستی کتاب خرید نے میں وقت محسوس کرے اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے ۔یہ نہ سوچو کہ اﷲ تمہاری دُعا کو فوراً قبول نہیں کرتا بلکہ یہ شکر ادا کرو کہ تمہارے گناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا۔انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں بھی ڈر جاتاہےاور بے خوف اتنا ہےکہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا۔
اگر نماز پڑھنے کے بھی پیسے ملتے تو آج ہر مسلمان نمازی ہوتا۔دیکھا دیکھی زندگی کے فاصلے کرنے والے اور دوسروں کی باتیں سن کر اپنی رائے بدل لینے والے اکثر بہت تنگ ہوتے ہیں۔اخلاق ایک دوکان ہے اور زبان اسکا تالاہے جب تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتاہے دوکان سونے کی ہے یاکو یلے کی۔دوستی کی زینت ایک دوسرے کی بات برداشت کرناہے ،بے عیب دوست تلاش مت کرو ورنہ اکیلا رہ جاوگے۔آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ جو کچھ بھی سنے بیان کردے۔جو شخص اپنے خلوص کی قسمیں کھائیں اس پر کبھی اعتماد نہ کرو۔بدترین جھوٹ وہ ہے جس میں کچھ سچ بھی شامل ہے۔اذان اوراقامت کے درمیان کی جانے والی دُعا رد نہیں ہوتی۔کم بولنا حکمت ہےکم کھانا صحت ہےکم سونا عبادت ہے اور لوگوں سے کم ملناعافیت ہے۔بعض اوقات جرم کو معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے ۔انعام میں دیر کرنا شریفوں کی عادت نہیں انتقام میں جلدی کرنا کریموں کی خصلت نہیں۔انسان کا یہ گناہ کافی ہےکہ اسے کہاجائے کہ اﷲ تعالیٰ سے ڈرو اور وہ یہ کہے جا اپنا کام کر۔اﷲ کا شکر کرو نعمتیں محفوظ ہوجائیں گے۔قلم اٹھانے سے پہلےاتنی تحقیق کروکہ تمہارے لکھے پر کوئی دوسرا قلم نہ اٹھاسکے۔دولت کمانے کے لئے اپنی صحت کھو دیتا ہےپھر صحت کوواپس پانے کےلئے اپنی دولت کھوتاہے۔مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضایع کرتا ہےپھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کرکے روتا ہے ۔جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا نہیں اور مر اایسے جیسے کبھی جیا ہی نہیں تھا۔
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہےجس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل صاف نہیں رکھتا، جس پر اﷲ کی نظر ہوتی ہے۔دولت کی مستی سے اﷲ کی پناہ مانگو، اس کے نشے کو سوا موت کے کوئی دوسری چیز اُتار سکتی۔کبھی لذت کےلئے گناہ نہ کرنا کیونکہ لذت ختم ہوجائےاور گناہ باقی رہ جائے۔صبر کرنے والےکے غصےسے ہمیشہ ڈرتے رہو۔خاموشی ایک دروازہ ہے جس کے اندر لیاقت بھی ہوسکتی ہے اور حماقت بھی۔اللہ تعالیٰ ہمیں سننے پڑ ھنے سے زیادہ اس پر عمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
mushtaqahmadbanday@gmai

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 3, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل

June 19, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?