Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

این ڈی اے حکومت اپنی مدت پوری کرے گی: امت شاہ

Mazar Khan
Last updated: August 4, 2024 9:43 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

چنڈی گڑھ// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نہ صرف اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ 2029 میں بھی این ڈی اے کی حکومت بنے گی چنڈی گڑھ میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا، ‘میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن جو چاہے کہہ سکتی ہے  لیکن فکر نہ کریں۔ سال 2029 میں بھی صرف این ڈی اے ہی اقتدار میں آئے گی، نریندر مودی جی ( اقتدار میں ) ہی آئیں گے۔
انہوں نے کہا، “اپوزیشن کو لگتا ہے کہ انہوں نے انتخابات میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں نہیں پتہ کہ (پچھلے) تین انتخابات میں کانگریس کو جتنی سیٹیں ملی ہیں، بی جے پی نے اس الیکشن (2024 کے لوک سبھا انتخابات) میں اس سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔
مسٹر شاہ نے کہا، “وہ یہ نہیں جانتے۔ بی جے پی جو کہ این ڈی اے کا واحد اتحادی ہے، اس کے پاس ان کے پورے اتحاد کی کل نشستوں سے زیادہ نشستیں ہیں، انہوں نے کہا، “یہ لوگ، جو غیر یقینی کی فضا پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، بار بار کہتے ہیں کہ یہ حکومت نہیں چلے گی۔”
بی جے پی کے سابق صدر نے کہا کہ میں اپوزیشن کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ یہ حکومت نہ صرف اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کرے گی بلکہ اگلی میعاد بھی اس حکومت کی ہوگی۔ اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہیں اور اپوزیشن میں موثر انداز میں کام کرنا سیکھیں۔
اس موقع پر پنجاب کے گورنر اور چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?