Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

طویل مدت کے بعد بارشوں نے لوگوں کو گرمی سے راحت دلائی یاترا ٹریفک نکالنے کے بعد معمول کے ٹریفک کو شاہراہ پر چلنے کی اجازت

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:46 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 محمد تسکین

بانہال//جمعرات کی صبح کئی ہفتوں کے طویل انتظار کے بعد رام بن ضلع میں بارشیں ہوئیں جس سے عام لوگوں اور زمینداروں نے کسی حد تک راحت محسوس کی ہے۔ مجموعی طور پر کم از کم تین گھنٹوں تک ہوئی موسلادھار بارشوں سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور دوپہر ایک بجے بعد دوبارہ دھوپ نکل آئی۔بارشوں کے باوجود جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بغیر کسی خلل کے جاری رہی اور شری امرناتھ یاترا کی گاڑیوں کو نکالنے کے بعد شاہراہ پر مسافر بردار ٹریفک کو چلنے کی اجازت دی گئی اور ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں اپنی اپنی منزلوں کی طرف روانہ ہوئی ہیں۔ یاترا ٹریفک کو نکالنے کے بعد ہی نگروٹہ جموں سے صبح سات بجے سے مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی جاتی ہے جبکہ بانہال قاضی گنڈ فورلین ٹنل کو پار کرنے کے بعد ہی صبح ساڑھے گیارہ بجے بعد ہی کشمیر سے نسافر ٹریفک کو جموں کی طرف چلنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ ٹریفک پولیس حکام نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ جمعرات کی علی الصبح جموں کے بھگوتی نگر علاقے سے بالتل کے راستے جانے والے 1701 یاتریوں کو 66 بسوں میں روانہ کیا گیا جبکہ پہلگام کے راستے 2682 امرناتھ یاتریوں کو 91 چھوٹی بڑی مسافر گاڑیوں میں روانہ گیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کے دونوں قافلوں کو جموں سے روانہ کرنے کے بعد سات بجے سے مسافر گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف روانہ کیا گیا جبکہ قاضی گنڈ سے دن کے ساڑھے گیارہ بجے سے مسافر گاڑیوں کو جموں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ناشری اور بانہال کے درمیان کئی مقامات پر گاڑیوں کی سست رفتار کے ساتھ مجموعی طور پر ٹریفک کی نقل و حرکت معمول کے مطابق جاری تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?