Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

امرناتھ یاترا بس سے گر کر یاتری زخمی | ضلع ہسپتال رام بن میں زیر علاج ، حالت مستحکم

Towseef
Last updated: July 17, 2024 12:02 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// جموں سرینگر قومی شاہراہ پر منگل کی صبح ڈگڈول رام بن میں امرناتھ یاترا میں شامل ایک یاتری اسوقت زخمی ہوگیا جب وہ بس سے گر گیا۔ زخمی کو فوری طور پر وہاں یاترا ڈیوٹی پرتعینات پولیس اور دیگر فورسز کی مدد سے رام بن ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ پہلگام کے راستے پوتر گھپا کی طرف جانے والی ایک یاترا بس میں سوار یاتری پولیس سٹیشن رام بن کے زیر حدود ڈگڈول کے نزدیک گاڑی سے گر کر زخمی ہوگیا اور اس کے سر میں چوٹیں ائیں۔ انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے زخمی کو فوری طور پر رام بن ہسپتال پہنچایا جہاں اس کا علاج و معالجہ چل رہا ہے اور وہ یہاں ہی زیر علاج ہیں۔ پولیس نے زخمی یاتری کی شناخت شانتی لعل ولد کملا شنکر سکنہ ریاست مدھیہ پردیش کے طور کی ہے۔ اس سلسلے میں بات کرنے پر میڈیکل سپرنا ٹینڈنٹ ضلع ہسپتال رام بن ڈاکٹر وریندر ترسل نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ زخمی یاتری کو منگل کی صبح ضلع ہسپتال رام بن پہنچایا گیا اور زخمی کے سر میں چوٹیں آئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال پہنچنے پر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور اس کا علاج و معالجہ شروع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں زخمی یاتری کے سر کا سی ٹی سکین کیا گیا اور زخمی کے دیگر ضروری ٹیسٹ کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ زخمی یاتری شانتی لعل ضلع ہسپتال رام بن میں ہی زیر علاج ہیں اور ان کی حالت مجموعی طور پر بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ زخمی کو انتہائی نگہداشت اور نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?