Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ڈائر یکٹر شعبہ باغبانی نے کٹھوعہ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا

Towseef
Last updated: July 17, 2024 12:02 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//ڈائریکٹر شعبہ باغبانی جموں، چمن لال شرما نے کٹھوعہ ضلع کا ایک وسیع دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے ضلع کٹھوعہ میں ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام اسکیم کے تحت ضلع کے چیف ہارٹیکلچر آفیسر کٹھوعہ اشونی شرما کی موجودگی میں گاؤں ہیرا نگر اور برنوتی میں کسانوں کے کھیت میں آم کے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔پروگرام کے دوران ڈائریکٹر نے کسانوں کے ساتھ بات چیت کی جس میں انہوں نے علاقے میں ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے پائیدار زرعی طریقوں کو فروغ دینے اور کسانوں کے معاشی استحکام کو بڑھانے کیلئے ان اقدامات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔پروگرام کے دوران ڈائریکٹر نے ہیرا نگر گاؤں میں فارم میکانائزیشن اینڈ آٹومیشن کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کو ٹریکٹر اور پاور ٹِلر کی چابیاں بھی حوالے کیں۔ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں نے بارش کے موسم میں 10 لاکھ پھلوں کے پودوں کے ساتھ گرین جموں کا عہد لیا۔سی ایچ او کٹھوعہ نے کسانوں سے کہا کہ وہ مختلف اسکیموں کے فوائد حاصل کرنے کے لئے آگے آئیں اور پھلوں کی فصلوں کی پیداوار سے متعلق کسانوں کے تکنیکی مسائل کو بھی حل کیا۔ڈائریکٹر باغبانی نے ضلع کٹھوعہ کے ضلعی افسران، باغبانی کے ترقیاتی افسران، عہدیداروں اور فیلڈ فنکشنز کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔جاری سکیموں کا جائزہ لیتے ہوئے ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے تمام افسران و اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ محکمانہ نرسریوں کی ترقی کے لئے شروعکئے گئے کاموں میں تیزی لائیں اور آگاہی کیمپس، کسان گوشتیاں وغیرہ کا انعقاد کریں تاکہ محکمانہ سکیموں کے بہتر نفاذ کو یقینی بنایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

گیلاس کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر ۔24ٹن گیلاس لیکرپہلی ٹرین کٹرہ سے ممبئی روانہ

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت ملک کی معیشت کو ڈبونے پر تلی پرینکاگاندھی کومجموعی گھریلوں پیدوارکی شرح نموکم ہونے پرتشویش

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔107خواتین سمیت 228خواہشمندکاروباریوں کی تربیت جے کے ای ڈی کا4ہفتوں کاپروگرام ختم

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?