Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث | پولیس اہلکارنوکری سے برخاست

Towseef
Last updated: June 27, 2024 12:33 am
Towseef
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ // پولیس نے بدھ کو ضلع کشتواڑ میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک کانسٹیبل کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ ایک پولیس کانسٹیبل کو قتل کے کیس سمیت کئی مجرمانہ مقدمات میں ملوث ہونے کی وجہ سے خدمات سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ کانسٹیبل شام لال نے 9نومبر 2023کو ضلع کشتواڑ میں پولیس خدمات میں شمولیت اختیار کی جبکہ وہ اپنی طویل غیر حاضری اور فوجداری مقدمات میں ملوث ہونے کی وجہ سے پہلے ہی معطل تھا۔ مذکورہ کانسٹیبل کو 12نومبر 2023کو ڈی پی ایل کشتواڑ سے 3دن کی رخصتی کی اجازت ملی تھی اور اسے 15نومبر 2023 کو واپس رپورٹ کرنا تھا لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہا اور اس کے بعد اسے غیر حاضر قرار دیا گیا۔ اس کی غیر موجودگی کے دوران مذکورہ کانسٹیبل راجیش ڈوگرا عرف موہن تیر کے قتل کے مقدمہ میں ملوث پایا گیا تھا۔ قبل ازیں اسے پنجاب پولیس نے 7مارچ 2024کو گرفتار کیا تھا اور نیو ڈسڑکٹ جیل نابھا پنجاب میں رکھا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق اس کے خلاف محکمانہ انکوائری بھی شروع کی گئی۔ یہ بھی منظر عام پر آیا کہ مذکورہ کانسٹیبل بدستور فوجداری مقدمات میں ملوث رہا ہے اس کے خلاف اسی نوعیت کی محکمانہ انکوائری شروع کی گئی تھی۔ ضلع پولیس کی جانب سے تعینات انکوائری افسران کی سفارشات کے مطابق مذکورہ کانسٹیبل غیر حاضری کا عادی ہے اور مجرمانہ ذہنیت رکھنے والے کو خدمات سے برخاست کیا جاسکتا ہے جس کے بعد ایس ایس پی کشتواڑ نے مناسب طریقہ کار کی پیروی کے بعد کانسٹیبل شام لال نمبر 698/KTR کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ایس ایس پی کشتواڑ نے تمام پولیس اہلکاروں کو متنبہ کیا کہ اگر کوئی ملک مخالف سرگرمیوں، منشیات کی سمگلنگ یا کسی بھی گھناؤنے جرائم میں ملوث پایا گیا تو اسے سخت تادیبی کاروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?