Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ

Mir Ajaz
Last updated: June 20, 2024 12:51 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز ڈیسک

ممبئی // عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی آئی بینک، ایس بی آئی اور انفوسس سمیت دس گروپوں میں مقامی خریداری کی وجہ سے سینسیکس کل مسلسل تیسرے دن تیزی پر رہا، جبکہ نفٹی گراوٹ پر رہا۔بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 36.45 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 77,337.59 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی وقت نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 41.90 پوائنٹس گر کر 23,516.00 پوائنٹس پر آگیا۔ بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں فروخت ہوئی جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.91 فیصد گر کر 45,833.59 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.58 فیصد گر کر 51,393.30 پوائنٹس پر آ گیا۔اس عرصے کے دوران بی ایس ای میں کل ملاکر 3974 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 2235 میں گراوٹ، 1634 میں اضافہ ہوا جبکہ 105 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح نفٹی کی 39 کمپنیوں میں فروخت ہوئی جبکہ 11 کمپنیوں میں خریدار ہوئی۔بی ایس ای میں فنانشل سروسز گروپ کے حصص میں 1.10 فیصد، آئی ٹی میں 0.38 فیصد اور بینکنگ گروپ کے حصص میں 1.97 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 17 گروپوں کے حصص میں کمی ہوئی۔ اس عرصے کے دوران سی ڈی 1.09، انرجی 1.71، انڈسٹریلس 1.82، ٹیلی کام 1.07، یوٹیلٹیز 1.46، آٹو 1.30، کیپٹل گڈز 2.15، کنزیومر ڈیوریبلز 2.42، میٹل 1.24، آئل اینڈ گیس 1.97، پاور 1.86، ریئلٹی 2.97 اور سروسz گروپ کے حصص 0.90 فیصد کمزور رہے۔بین الاقوامی سطح پر ملا جلا رجحان رہا۔ اس عرصے کے دوران برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.01، جاپان کے نکیئی میں 0.23 اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 2.87 فیصد مضبوط رہا جبکہ جرمنی کے ڈی اے ایکس میں 0.24 اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 0.40 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?