Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پولیس و راشٹریہ رائفلز کی 24 گھنٹے کے اندر بڑی کامیابی | پولیس اہلکار کی بندوق لے کر فرار ہونے والا شخص گرفتار

Towseef
Last updated: June 19, 2024 10:16 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //پولیس و سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز ڈوڈہ ضلع کے پل ڈوڈہ سے ایک ایس پی او کی رائفل لے کر فرار ہوئے محمد رفیع ولد محمد اقبال ساکنہ ترون کو 24 گھنٹے کے اندر ہی رائفل سمیت اپنے نزدیکی گاؤں سے گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق منگل کے روز دوپہر تین بجے کے قریب محمد رفیع ولد محمد اقبال سکنہ ترون تحصیل بھالہ نے ایک ایس پی او کی اے کے 47 رائفل لے کر فرار ہوا.اس واقعہ کے فوراً بعد پولیس نے 4 راشٹریہ رائفلز کی مدد سے علاقہ کا محاصرہ کیا اور مفرور شخص کی تلاش کے لئے وسیع پیمانے پر مہم شروع کی۔تلاشی مہم کے دوران پولیس و فوج نے مفرور شخص کو ترون گاؤں کے نزدیکی جنگل میں رائفل سمیت حراست میں لیا۔ ایس ایس پی ڈوڈہ جاوید اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد رفیع کو بندوق سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کی مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے. واضح رہے کہ رواں ماہ کی 11 تاریخ کو چھترگلہ بھدرواہ میں ملی ٹینٹوں نے پولیس و آرمی کے جائنٹ ناکہ پر گولی چلائی تھی جس میں 6 اہلکار زخمی ہوئے تھے اور 12 جون کو گندوہ علاقہ کے کوٹا ٹاپ میں ملی ٹینٹوں و فوج کے درمیان مختصر جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا اور ملی ٹینٹ فرار ہوئے تھے۔ ان دو واقعات کے بعد ضلع کے مختلف مقامات پر پولیس و فوج نے تلاشی کارروائیاں شروع کیں اور کئی افراد کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں بھی لیا گیا ہے. پولیس نے 4 ملی ٹینٹوں کا خاکہ جاری کرتے ہوئے ان کی صیح اطلاع دینے والے شخص کو 5 لاکھ روپے کا انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?