Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں میں درجہ حرارت مئی کے آخر تک 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو عبور کرسکتا ہے: محکمہ موسمیات

Mazar Khan
Last updated: May 21, 2024 6:01 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Image
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

جموں// محکمہ موسمیات موسمیات نے مزید پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ گرمی کی لہر کے پیشِ نظر مئی کے آخر تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جموں میں 44 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر سکتا ہے۔
منگل کو آئی ایم ڈی کے عہدیدار نے کہا کہ بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں ہے اور مئی کے آخر تک موسم عام طور پر خشک رہے گا۔ اُنہوں نے بتایا، “چونکہ دن کا درجہ حرارت 41 ڈگری سے 42 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا جاتا ہے، اس لیے آنے والے دنوں میں یہ 44 ڈگری کو عبور کرنے کی توقع ہے”۔
آئی ایم ڈی امیج کے مطابق، جموں میں 26 مئی 1984 کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا اور یہ اب تک کا سب سے زیادہ تھا۔ 23 مئی 2023 کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.0 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ 15 مئی 2022 کو یہ 43.9 ڈگری سلسیس تھا۔ 27 مئی 2021 کو 41.6، 28 مئی 2020 کو 42.6، 31 مئی 2019 کو 44.1، 30 مئی 2018 کو 43.5، 27 مئی 2017 کو 41.7، 20 مئی 2016 کو 43.2، 26 مئی 2015 کو 40.5 اور 29 مئی 2014 کو 41.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔
عہدیدار نے کہا کہ 21 سے 28 مئی 2024تک عام طور پر خشک موسم کے ساتھ الگ تھلگ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا جبکہ مجموعی طور پر 28 مئی تک کوئی بڑی موسمی سرگرمی نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ جموں صوبہ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر پہاڑی اضلاع اور کشمیر صوبہ کے میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم اگلے 5 دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے۔
دریں اثنا جموں کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر سکول اب صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کام کریں گے۔
لیہہ میں موسمیاتی مرکز کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کہا، “سوموار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور منگل کو یہ 42.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا”۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پارہ مزید اوپر جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی

July 6, 2025
تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?